ETV Bharat / state

فصلوں کی باقیات سے متعلق ایک اہم ورکشاپ

آئی اے آر آئی پوسا نئی دہلی میں فصلوں کی باقیات سے متعلق ایک اہم ورکشاپ میں نوئیڈا کے کسانو ںے شرکت کی۔

باقیات سے متعلق ایک اہم ورکشاپ
author img

By

Published : Sep 10, 2019, 10:25 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 2:31 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگرضلع کے کسانوں کو حکومت کی مختلف آپریشنل اسکیموں سے فائدہ اٹھانے کے مقصد سے ضلع کے محکمہ زراعت انتہائی پائیداری کے ساتھ کام کیا جا رہا ہے تاکہ ضلع کے کسانوں کے مفاد کے لئے حکومت کے ذریعہ چلائی جارہی اسکیموں کا فائدہ کسانوں کوحاصل ہو سکے۔

باقیات سے متعلق ایک اہم ورکشاپ
باقیات سے متعلق ایک اہم ورکشاپ

ضلع کے کسانوں کو ایک موقع ملا جس کے تحت بھارتی حکومت کی جانب سے انڈین ایگریکلچرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ پوسا نئی دہلی میں فصلوں کی باقیات سے متعلق ایک اہم ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

باقیات سے متعلق ایک اہم ورکشاپ
باقیات سے متعلق ایک اہم ورکشاپ

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی کاوشوں سے ضلع کے کسانوں کو اس اہم ورکشاپ میں حصہ لینے کا موقع ملا ہے، جو اپنے آپ میں بڑے فخر کی بات ہے۔

ورکشاپ میں نامیاتی کھاد اور فصلوں کی باقیات سے حاصل ہونے والے دیگر فوائد کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کی گئیں اور دوسری طرف کھیتوں میں فصلوں کی باقیات جلنے سے ہونے والے نقصان سے متعلق کاشتکاروں کو بھی تفصیلی معلومات فراہم کی گئیں۔

حکومت کی جانب سے چلنے والی اسکیموں کے تحت کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنے کے مقصد سے ضلعی مجسٹریٹ کی ہدایت پر مختلف پروگرام بھی چلائے جارہے ہیں۔

باقیات سے متعلق ایک اہم ورکشاپ
باقیات سے متعلق ایک اہم ورکشاپ

جس کے فوائد محکمہ زراعت کی جانب سے کاشتکاروں کو مستقل طور پر مہیا کیے جارہے ہیں۔ اس اہم ورکشاپ میں اترپردیش حکومت کے وزیر زراعت بھی شریک ہوئے۔

Intro:Benefitting of farmersBody:حکومت کی مختلف اسکیموں سے کسان فیض یاب
آئی اے آر آئی پوسہ نئی دہلی میں فصلوں کی باقیات سے متعلق ایک اہم ورکشاپ میں نوئڈا کے کسانو ںکی شرکت
نوئڈا:
گوتم بدھ نگرضلع کے کسانوں کو حکومت کی مختلف آپریشنل اسکیموں سے فائدہ اٹھانے کے مقصد سے ضلع کے محکمہ زراعت ا نتہائی پائیداری کے ساتھ ایکشن لےرہا ہے تاکہ ضلع کے کسانوں کے مفاد کے لئے حکومت کے ذریعہ چلا ئی جارہی اسکیموں کا فائدہ کسانوں کوحاصل ہو سکے۔ ضلع کے کسانوں کو ایک موقع ملا جس کے تحت حکومت ہند کی جانب سے آئی اے آر آئی( Indian Agricultural (Research Institute پوسا نئی دہلی میں فصلوں کی باقیات سے متعلق ایک اہم ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی کاوشوں سے ضلع کے کسانوں کو اس اہم ورکشاپ میں حصہ لینے کا موقع ملا ہے ، جو اپنے آپ میں بڑے فخر کی بات ہے۔ منعقدہ اہم ورکشاپ میں نامیاتی کھاد (بائیوکھاد) اور فصلوں کی باقیات سے حاصل ہونے والے دیگر فوائد کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کی گئیں اور دوسری طرف کھیتوں میں فصلوں کی باقیات جلنے سے ہونے والے نقصان سے متعلق کاشتکاروں کو بھی تفصیلی معلومات فراہم کی گئیں۔ حکومت کی جانب سے چلنے والی اسکیموں کے تحت کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنے کے مقصد سے ضلعی مجسٹریٹ کی ہدایت پر مختلف پروگرام بھی چلائے جارہے ہیں ، جس کے فوائد محکمہ زراعت کی جانب سے کاشتکاروں کو مستقل طور پر مہیا کیے جارہے ہیں۔ منعقدہ اس اہم ورکشاپ میں اترپردیش حکومت کے وزیر زراعت بھی شریک ہوئے۔Conclusion:Agriculture department is benefitting the farmers of verious scheme of gavernment
Last Updated : Sep 30, 2019, 2:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.