ETV Bharat / state

تین طلاق متاثرہ خواتین کو آیوشمان اسکیم سے منسلک کرنے کا آغاز - طلاق متاثرہ خواتین

تین طلاق متاثرین کو معاشی استحکام دلانے کی غرض سے میرا حق فاؤنڈیشن نے ضلع انتظامیہ کے اعلیٰ افسران سے سرکاری اسکیمس میں طلاق متاثرین خواتین کو فائدہ پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔

طلاق متاثرین کو آیوشمان اسکیم سے منسلک کرنے کے لیے درخواست طلب
طلاق متاثرین کو آیوشمان اسکیم سے منسلک کرنے کے لیے درخواست طلب
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 10:56 PM IST

ضلع صحت محکمہ نے طلاق متاثرین کو آیوشمان اسکیم سے منسلک کرنے کے لیے درخواست طلب کی ہیں۔ فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک فہرست ضلع صحت محکمہ کے سپرد کی گئی ہے جس میں 14 متاثرین کا نام شامل کیا گیا ہے، فاؤنڈیشن کی سربراہ فرحت نقوی بھی طلاق متاثرہ ہونے کی وجہ سے اس فہرست میں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ بریلی میں میرا حق فاؤنڈیشن کی سربراہ فرحت نقوی چند عرصہ قبل طلاق متاثرین کے ساتھ لکھنؤ میں وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کرکے طلاق متاثرہ خواتین کو معاشی اسکیموں سے جوڑنے کا مطالبہ کیا تھا اور اس تعلق سے انھیں وزیراعلی نے یقین دہانی بھی کرائی تھی۔

حال ہی میں ریاستی حکومت نے طلاق متاثرین کو آیوشمان اسکیم کے تحت فوائد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے لیے حکومت اتر پردیش نے بریلی محکمہ صحت کو طلاق متاثرہ خواتین کے ناموں کا اندراج کرنے کی ہدایت دی ہے۔

طلاق متاثرین کو آیوشمان اسکیم سے منسلک کرنے کے لیے درخواست طلب

محکمہ صحت نے محکمہ اقلیتی بہبود کو ایک مراسلہ ارسال کیا جس میں تین طلاق متاثرہ خواتین کے بارے میں معلومات طلب کی گئی ہے۔

اسکی اطلاع پر میرا حق فاؤنڈیشن کی سربراہ فرحت نقوی نے اپنا اور 13 دیگر متاثرین کے نام محکمہ صحت کو فراہم کرا دیے ہیں۔

سی ایم او ڈاکٹر ونیت شکلا کے مطابق تین طلاق متاثرین خواتین کی فہرست اتر پردیش حکومت کو بھیجی جائےگی۔ ابھی محض 13 نام اندراج کیے گئے ہیں جو کافی کم ہیں۔ اس بابت اقلیتی بہبود افسر سے کچھ مزید نام بھیجنے کے متعلق بات کی جا رہی ہے۔

Intro:up_bar_1_talaaq mutassira connected to ayushman scheme_avb_7204399

مرکزی حکومت کی جانب سے تین طلاق متاثرین کو دلایا گیا اعتماد اب سامنے لانے کا وقت آ گیا ہے۔ اس کے لیئے میرا حق فاؤنڈیشن نے ضلع انتظامیہ کے اعلیٰ افسران سے سرکاری اسکیمس میں طلاق متاثرین خواتین کو فائدہ پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سب سے پہلے ضلع صحت محکمہ نے طلاق متاثرین کو آیوشمان اسکیم سے منسلک کرنے کے لیئے درخواست طلب کی ہیں۔ فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک فہرست ضلع صحت محکمہ کے سپرد کی گئ ہے، جس میں ۱۴ متاثرین کا نام شامل کیا گیا ہے۔ اس میں فاؤنڈیشن کی سربراہ فرحت نقوی بھی طلاق متاثرہ ہونے کی وجہ سے اس فہرست میں شامل ہیں۔
Body:
بریلی میں میرا حق فاؤنڈیشن کی سربراہ فرحت نقوی کچھ عرصہ قبل طلاق متاثرین کے ساتھ لکھنؤ گئ تھیں۔ وہاں فرحت نقوی نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کرکے طلاق متاثرین کو معاشی اسکیموں سے جوڑنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس پر وزیر اعلیٰ نے اُنہیں یقین دہانی کرائی۔ حال ہی میں حکومت نے طلاق متاثرین کو آیوشمان اسکیم کے تحت فوائد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے لئے حکومت اتر پردیش نے بریلی محکمہ صحت کو طلاق متاثرہ خواتین کے ناموں کا اندراج کرنے کی ہدایت دی ہے۔

محکمہ صحت نے محکمہ اقلیتی بہبود کو ایک مراسلہ ارسال کیا جس میں تین طلاق متاثرین کے بارے میں معلومات طلب کی گئ ہے۔ اسکی اطلاع پر میرا حق فاؤنڈیشن کی سربراہ فرحت نقوی نے اپنا اور ۱۳ دیگر متاثرین کے نام محکمہ صحت کو فراہم کرا دیئے ہیں۔ سی ایم او ڈاکٹر ونیت شکلا کے مطابق تین طلاق متاثرین خواتین کی فہرست اتر پردیش حکومت کو بھیجی جائےگی۔ ابھی محض ۱۳ نام اندراج کئے گئے ہیں، جو کافی کم ہیں۔ اس بابت اقلیتی بہبود افسر سے کچھ مزید نام بھیجنے کے متعلق بات کی جا رہی ہے۔

بائٹ ۔۔01۔۔ فرحت نقوی، سربراہ، میرا حق فاؤنڈیشن
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.