ETV Bharat / state

بریلی: حادثے کی شکار کار سے 4 کروڑ روپے مالیت کی اسمیک برآمد - accident in bareilly

اس حادثے میں انیت سمیت سبھی چار افراد شدید طور سے زخمی ہو گئے۔ مقامی افراد نے حادثے کی اطلاع پولیس کو دی۔

accident
accident
author img

By

Published : Jun 5, 2021, 9:43 PM IST

اترپردیش کے ضلع بریلی کے فتح گنج علاقے میں دہلی لکھنو شاہراہ پر دو کاروں کے درمیان آمنے سامنے سے ہوئی ٹکر میں چار افراد شدید طور سے زخمی ہو گئے ان میں سے ایک کار میں پولیس کو چار کروڑ روپئے کی اسمیک ضبط کی ہے۔

تھانہ انچارج وجے کمار نے ہفتہ کو بتایا ‘بریلی کے پریم نگر تھانہ علاقے کے شاستری نگر باشندہ انیتا سکسینا اس کے شوہر سشیل سیکسینا بیٹی سمیکچھا سکسینا کار ڈرائیور سشیل کمار آج صبح زخمی حالت میں ضلع اسپتال لے جایا گیا’۔

حادثے کی اطلاع ملنے پر اسپتال پہنچے زخمیوں کےگھر والوں نے بتایا ‘انیتا نے تقریبا ایک سال قبل اپنی بیٹی کی شادی لکھنو باشندہ گورو سے کیا تھا۔ کچھ دن پہلے اپنے مائیکے آئی تھی۔ آج انیتا بیٹی کو چھوڑنے کے لیے کار سے لکھنو واقع اس کے سسرال جارہی تھی۔ راستے میں ہی سامنے سے آرہی ایک تیز رفتار اسکارپیو نے ان کی کار کو ٹکر مار دی’۔

اس حادثے میں انیت سمیت سبھی چار افراد شدید طور سے زخمی ہو گئے۔ مقامی افراد نے حادثے کی اطلاع پولیس کو دی۔ موقع پر پہنچی پولیس نے سبھی زخمیوں کو علاج کے لیے ضلع اسپتال میں داخل کرایا۔ کئی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے ٹکر مارنے والی اسکارپیو کو اپنے قبضے میں لے کر اس کی تلاشی لی تو اس میں چار کروڑ روپئے مالیت کی اسمیک برآمد ہوئی۔ برآمد اسمیک کا وزن تقریبا 4کلو گرام ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.