ETV Bharat / state

بریلی: سبھاش نگر ہاٹ اسپاٹ زون سے آزاد ہوگا - لاک ڈاؤن

اتر پردیش کے ضلع بریلی میں واقع سُبھاش نگر علاقے کو 28 دن بعد ہاٹ اسپاٹ کے زمرے سے آزادی مل جائےگی اور آئندہ 26 مئی کو یہ علاقہ ہاٹ اسپاٹ کی ساری کی پابندیوں سے آزاد ہوجائے گا۔

سبھاش نگر ہاٹ اسپاٹ زون سے آزاد ہوگا
سبھاش نگر ہاٹ اسپاٹ زون سے آزاد ہوگا
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 4:08 PM IST

تاہم ضلع کے باقی علاقوں کی طرز پر یہاں بھی لاک ڈاؤن کی ساری پابندیاں نافذ رہے گی۔۔

اتر پردیش حکومت نے ضلع بریلی کے سُبھاش نگر علاقے سے ہاٹ اسپاٹ کی ساری پابندیاں ہٹانے کی فیصلہ کیا ہے، تقریباً 28 دن تک ہاٹ اسپاٹ کی پابندیوں میں رہنے والے سُبھاش نگر علاقے کو آئندہ 26 مئی کو پوری طرح ہاٹ اسپاٹ کی قید سے آزاد کر دیا جائےگا۔

سبھاش نگر ہاٹ اسپاٹ زون سے آزاد ہوگا، ویڈیو

واضح رہے کہ 29 اپریل کو سُبھاش نگر علاقے میں نوئیڈا سے آئے نوجوان کو کورونا مثبت پایا گیا تھا، اس کے بعد جب اس کے اہل خانہ کی جانچ کی گئی تو نوجوان کی اہلیہ، والد، والدہ، بھائی اور بہن تمام کو کورونا مثبت پایا گیا تھا۔

ضلع میں ایک ہی کنبہ کے چھ افراد کی کورونا مثبت رپورٹ آنے کے بعد اس علاقے میں سختی بڑھا دی گئی تھی جبکہ بعد میں اسے ہاٹ اسپاٹ قرار دے دیا گیا۔

حالانکہ تقریباً تین ہفتے کوارنٹائن رہنے کے بعد اس کنبہ کے تمام افراد کی رپورٹس منفی آنے کے بعد اس کنبہ کو کورونا فری قرار کر دیا گیا اور گھر واپس بھیج دیا گیا ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ ضلع میں کورونا کا مزید کوئی نیا کیس بھی نہیں آیا ہے، ضلع کے اعلیٰ افسران سے گفتگو کے بعد ضلع مجسٹریٹ نتیش کمار نے بتایا ہے کہ اس کنبہ میں گزشتہ 29 مارچ کو پہلا کیس ملا تھا، اس طرح 28 دن کے کوارنٹائن کی مُدّت 25 اپریل کو مکمل ہونے جا رہی ہے۔ لہٰذا 26 اپریل سے سُبھاش نگر علاقے سے ہاٹ اسپاٹ زون کی پابندی ہٹالی جائےگا۔

حالانکہ یہاں بھی بریلی ضلع کے باقی علاقوں کی طرح لاک ڈاؤن 3 مئی تک نافذ العمل رہےگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.