ETV Bharat / state

بریلی: اجمیر جانے والے عقیدت مندوں کے لیے سہولیات کا نظم - تحریک تحفظِ سُنیّت

عالمی سطح پر مشہور درگاہ خواجہ معین الدین چشتیؒ کا 808 واں سالانہ عرس منعقد ہونے جا رہا ہے۔

اجمیر جانے والے عقیدت مندوں کے لیے سہولیات کا نظم
اجمیر جانے والے عقیدت مندوں کے لیے سہولیات کا نظم
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 1:55 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:35 PM IST

اس سلسلہ میں بریلی میں واقع درگاہ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں کی تنظیم تحریک تحفظِ سُنیّت کی جانب سے ایک کیمپ شہر کے سٹی اسٹیشن پر لگایا جاتا ہے۔ جس میں بریلی سے ہوکر اجمیر جانے والے عقیدت مندوں کی سہولیت کے لیے تمام ضرورت اقدامات کیے جاتے ہیں۔

عرسِ خواجہ میں شرکت کرنے لیے شمالی ہندوستان اور دیگر ریاستوں سے لاکھوں کی تعداد میں زائرین اجمیر تشریف لے جاتے ہیں۔

اس سفر کے درمیان تمام زائرین اتر پردیش کے ضلع بریلی میں درگاہ اعلیٰ حضرت پر حاضری دیتے ہیں۔ لہزا شہر کے سٹی اسٹیشن کے اطراف میں ان زائرین کے قیام وطعام کا انتظام کیا جاتا ہے۔

اجمیر جانے والے عقیدت مندوں کے لیے سہولیات کا نظم

یہاں زائرین ایک یا دو روز ٹھہرنے کے دوران درگاہ اعلیٰ حضرت پر حاضری دینے، مساجد میں عبادت کرنے اور شہر میں گھومنے کے معمور میں وقت گزارتے ہیں۔ اس وجہ سے تمام زائرین کے ٹھہرنے، نہانے، سونے اور وضو و عبادت کے معقول انتظام کی ذمہّ داری ضلع انتظامیہ کی ہوتی ہے۔

اس سلسلہ میں ضلع کلیکٹریٹ میں درگاہ اعلیٰ حضرت کی تنظیم تحریک تحفظ سُنیّت کے عہدے داران اور کارکنان کے ساتھ ضلع انتظامیہ نے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا۔

جس میں بریلی مئونسپل کارپوریشن، محکمہ بجلی، جی آر پی اور آر پی ایف سمیت تمام محکمہ کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

میٹنگ کی صدارت کرنے والے اے ڈی ایم مہیندر کمار سنگھ نے تمام افسران کو سٹی اسٹیشن کے اطراف میں گزشتہ برسوں کی طرز پر تمام انتظامات مہیا کرانے کے احکامات دیے اور یقین دہانی کرائی کہ عرس خواجہ کے دوران بریلی میں آنے والے تمام زائرین کی سہولیات کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔

Intro:up_bar_1_camp for urs e khwaja zayereen_avbb_7204399

عالمی سطح پر مشہور درگاہ خواجہ معین الدین چشتی رحہ کا ۸۰۸ واں سالانہ عرس منعقد ہونے جا رہا ہے۔ اس سلسلہ میں بریلی میں واقع درگاہ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں کی تنظیم تحریک تحفظِ سُنیّت کی جانب سے ایک کیمپ شہر کے سٹی اسٹیشن پر لگایا جاتا ہے۔ جس میں بریلی سے ہوکر اجمیر جانے والے زائرین کی سہولیت کے لیئے تمام ضرورت اقدامات کیئے جاتے ہیں۔
Body:
عرسِ خواجہ میں شرکت کرنے لیئے مشرکی ہندوستان اور دیگر ریاستوں سے لاکھوں کی تعداد میں زائرین اجمیر تشریف لے جاتے ہیں۔ اس سفر کے درمیان تمام زائرین اتر پردیش کے ضلع بریلی میں درگاہ اعلیٰ حضرت پر حاضری دیتے ہیں۔ لہزا شہر کے سٹی اسٹیشن کے اطراف میں ان زائرین کے قیام وتعام کا انتظام کیا جاتا ہے۔ یہاں زائرین ایک یا دو روز ٹھہرنے کے دوران درگاہ اعلیٰ حضرت پر حاضری دینے، مساجد میں عبادت کرنے اور شہر میں گھومنے کے معمور میں وقت گزارتے ہیں۔ اس وجہ سے تمام زائرین کے ٹھہرنے، نہانے، سونے اور وضوع و عبادت کے معقول انتظام کی ذمہّ داری ضلع انتظامیہ کی ہوتی ہے۔

اس سلسلہ میں آج ضلع کلیکٹریٹ میں درگاہ اعلیٰ حضرت کی تنظیم تحریک تحٖفظِ سُنیّت کے عہدے داران اور کارکنان کے ساتھ ضلع انتظامیہ نے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا۔ جس میں بریلی مئونسپل کارپوریشن، محکمہ بجلی، جی آر پی اور آر پی ایف سمیت تمام محکمہ کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ میٹنگ کی صرارت کرنے والے اے ڈی ایم شہر مہیندر کمار سنگھ نے تمام افسران کو سٹی اسٹیشن کے اطراف میں گزشتہ برسوں کی طرز پر تمام انتظامات مہیا کرانے کے احکامات دیئے اور یقین دہانی کرائ کہ عرس خواجہ کے دوران بریلی میں آنے والے تمام زائرین کی سہولیات کے لیئے تمام ضروری اقدامات کیئے جائینگے۔

بائٹ 01۔۔ ناصر قریشی، ترجمان، تحریک تحفظِ سُنیّت، درگاہ اعلیٰ حضرت
بائٹ 02۔۔ حاجی جاوید، سیکریٹری، تحریک تحفظِ سُنیّت، درگاہ اعلیٰ حضرت
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.