ETV Bharat / state

مئو: نائی کی دکانیں غیر معینہ مدت کے لئے بند - Demand from the administration to provide all facilities

انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ دنوں ایک حکم نامہ جاری کیا گیا تھا. جس کے بعد سے اضلاع کے تمام نائی کی دکانیں غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی گئی ہیں.

نائی کی دکانیں غیر معینہ مدت کے لئے بند
نائی کی دکانیں غیر معینہ مدت کے لئے بند
author img

By

Published : Jun 24, 2020, 7:19 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مئو میں انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ دنوں ایک حکم نامہ جاری کیا گیا تھا. جس کے بعد اضلاع کے تمام نائی کی دکانیں غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی گئی ہیں.

گزشتہ 17 جون کو جاری حکم نامہ کے خلاف نائی برادری کے لوگ آج سڑک پر اتر آئے ۔ ان کا کہنا ہے کہ زیادہ تر نائی خاندان یومیہ مزدوری کے بنیاد پر اپنی زندگی بسر کرتا ہے۔ جبکہ انتظامیہ کے جانب سے دکانیں بند کرنے کا حکم جاری ہونے کے بعد سے اب ان کے لئے دو وقت کی روٹی کا مسئلہ درپیش ہے.

نائی کی دکانیں غیر معینہ مدت کے لئے بند۔ ویڈیو

اس سلسلے میں نائی تنظیم کے ذمہ داروں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ 'پہلے نائی خاندانوں کے لئے راشن و بنیادی سہولیات فراہم کیا جائے پھر دکانیں بند کرائی جائیں. انہوں نے انتباہ دیا ہے کہ مطالبات نہ منظور کئے جانے کی صورت میں مجبوراً نائی کی دکانیں کھولنی پڑے گی.

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.