ETV Bharat / state

بارہ بنکی: خواتین اپنے حقوق کے لیے کمر بستہ - اترپردیش

مسلم خواتین اب اپنے حقوق کے تئیں نہ صرف بیدار ہو رہی ہیں بلکہ اب وہ اپنے مسائل کے خلاف انصاف کی لڑائی میں بھی پیچھے نہیں ہیں۔

خواتین اپنے حقوق کے لیے کمر بستہ
author img

By

Published : Sep 18, 2019, 11:24 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 3:36 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں ریاستی خواتین کمیشن کی جانب سے منعقد کی گئی عوامی سماعت کے دوران یہ واضح طور پر نظر آئی کہ خواتین نے اپنے حقوق کے لیے آوازیں بلند کرنا شروع کر دیا ہے، اس عوامی سماعت میں تقریباً نصف سے زیادہ تعداد مسلم خواتین کی تھی۔

خواتین اپنے حقوق کے لیے کمر بستہ، ویڈیو

بارہ بنکی میں پی ڈی ڈبلیو ڈی کے گیسٹ ہاؤس میں ریاستی خواتین کمیشن کی جانب سے عوامی سماعت کا انعقاد کیا گیا، یہ سماعت ہر ماہ کے تیسری بدھ کو ہوتی ہے، یوں تو اس سماعت میں کچھ نیا نہیں ہے لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ فریادی خواتین میں مسلم خواتین کی تعداد کافی تعداد زیادہ تھی۔

ان مسلم خواتین کی شکایت کا موضوع ایسا ہے جن پر وہ کبھی آواز اٹھانے سے خوف کھاتی تھیں لیکن اب وہ بیدار ہو رہی ہیں اور اپنی پریشانی کھل کر سامنے لارہی ہیں۔

اس کے علاوہ کچھ ایسے بھی کنبے ہیں جن کا تعلیمی میعار اتنا درست نہیں لیکن وہ بھی اس سنوائی میں اپنے مسائل کو لیکر آئی تھیں، مسلم خواتین کے سارے معاملات گھریلو ہیں۔

ریاستی خواتین کمیشن بھی اس بات سے اتفاق رائے رکھتا ہے کہ مسلم خواتین اب اپنے حقوق کے لئے بیدار ہو رہی ہیں۔

Intro:مسلم خواتین اب اپنے حقوق کے تئیں نہ صرف بیدار ہو رہی ہیں بلکہ اب وہ اپنے مسائیل کو واضح طور اٹھاکر انصاف کے لئے لڑائی لڑنے میں بھی پیچھے نہیں ہیں. بدھ کو بارہ بنکی میں ریاستی خواتین کمیشن کی جانب سے منعقد کی گئی آوامی سمعات کے دوران یہ واضح طور پر نظر آیا. یہاں آئے فریادیں میں تقریبآ آدھے فریادی مسلم خواتین تھیں.

Body:بارہ بنکی میں پی ڈی ڈبلو ڈی کے گیسٹ ہاؤس میں بدھ کو ریاستی خواتین کمیشن کی جانب سے آوامی سماعت کا انعقاد کیا گیا. یہ سماعت ہر ماہ کے تیسری بدھ کو ہوتی ہے. یوں تو اس سماعت میں کچھ نیا نہیں ہے. نیا ہے تو فریادیں میں مسلم خواتین کی تعداد. فریادیوں میں مسلم خواتین کی تعداد تقریبا برابر ہے. اور ان کی شکایت کا موضوع ایسا ہے جن پر وہ کبھی آواز اٹھانے سے خوف کھاتی تھیں. لیکن اب وہ. بیدار ہو رہی ہیں اور اپنی پریشانی کھل کر سامنے لا رہی ہیں.
بائیٹ ارم صدیقی، شکائیت کنندہ، چہرے پر دوپٹہ لگائے ہوئے

ارم کے علاوہ کچھ ایسے بھی کنبے ہیں جن کا تعلیمی میعار اتنا درست نہیں لیکن وہ بھی اس سنوائی میں اپنے مسائیل کو لیکر آئی ہیں. مسلم خواتین کے سارے معاملے گھریلو ہیں. ریاستی خواتین کمیشن بھی اس بات سے اتفاق رائے رکھتا ہے کہ مسلم خواتین اب اپنے حقوق کے لئے بیدار ہو رہی ہیں.
بائیٹ کومود شریواستو، ممبر ریاستی خواتین کمیشن، صوفے سے بائیٹ دیتی ہوئیں

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 3:36 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.