ETV Bharat / state

معروف کسان رہنما مکیش سنگھ کو خراج عقیدت

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں کسان رہنما آنجہانی مکیش سنگھ کو کرمچاری مہاسنگھ کی جانب سے فورتھ کلاس کے تقریباً 25 ملازمین نے خون کا عطیہ دیکر خراج عقیدت پیش کیا۔

author img

By

Published : May 15, 2019, 5:17 PM IST

کسان رہنما مکیش سنگھ کو خراج عقیدت پیش

واضح رہے کہ کسان رہنما مکیش سنگھ رواں ماہ 55 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا تھا، ضلع میں مکیش سنگھ متعدد سماجی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے۔

کسان رہنما مکیش سنگھ کو خراج عقیدت پیش

سیلاب متاثرین کے لیے کھانے پینے کا انتظام ہو یا غریب بے سہارا لڑکیوں کی شادی انھوں نے اپنے حلقہ میں پر شعبہ کے سماجی کاموں میں کارہائے نمایاں انجام دیے تھے۔

انھوں نے ضلع میں کسان اور عوامی مسائل کے لیے تحریک چلائی تھی یہی وجہ ہے کہ ضلع میں ان کو الگ الگ طریقہ سے خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔

خون کے عطیہ کے تئیں بیداری میں بھی مکیش سنگھ کا اہم کردرا رہا ہے یہی وجہ ہے کہ کسان یونین کے 51 اور فورتھ کلاس کے 25 ملازمین نے اپنے خون کا عطیہ دے کر مکیش سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Intro:بارہ بنکی میں کسان رہنما آنجحانی مکیش سنگھ کو کرمچاری مہاسنگھ کی جانب سے خاس انداز میں خراج عقیدت پیش کی. فورتھ کلاس کے تقریباً 25 ملازم نے خون کا عطیہ دیکر مکیش سنگھ کو خراج عقیدت پیش کی. اس مہم میں لڑکیوں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا.

Body:قابل ذکر ہے کہ کسان رہنما مکیش سنگھ کی 10 مئی کو تویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا تھا. 55 برس کی عمر میں انتقال فرمانے والے مکیش سنگھ نے کئی قسم سے سماج کی خدمت کی تھی. باڑھ متاثرین کے لئے کھانے پینے کا انتظام ہو یہ غریب بے سہارا لڑکیوں کی شادی ہر حلقہ میں مکیش سنگھ خسوسی طور پر مدد کرتے تھے.. اس کے علاوہ وہ. کسان اور عوامی مسائیل کے لئے ہمیشہ تحریک چلایا کرتے تھے. اور کبھی وہ پیچھے نہیں ہٹتے تھے. یہی وجہ ہے کہ ضلع میں ان کو الگ الگ تریقہ سے خراج عقیدت پیش کی جا رہی ہے. خون کے عطیہ کے تئیں بیداری میں بھی مکیش سنگھ کا اہم کردرار ہے. یہی وجہ ہے کہ کسان یونین کے 51 اور فورتھ کلاس کے 25 ملازمین نے مکیش سنگھ کو اپنے خون کا عطیہ دیکر خراج عقیدت پیش کی. اس موقع پر لوگوں نے مکیش سنگھ کی خدمات کو یاد کیا. اور لوگوں سے بڑھ چڑھ کر خون کا عطیہ کرنے کی اپیل کی.
بائیٹ آیوشی، طلبہ
بائیٹ رام سرن یادو، ضلع صدر راجیہ کرمچاری مہاسنگھ
بائیٹ آر ایس گوتم، ایڈشنل ایس پی نارتھ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.