ETV Bharat / state

بارہ بنکی: فائلیریا اور انیمیا سے بچاؤ کے لیے مہم شروع ہوگی

سی ایم او رمیش چندر نے بتایا کہ 'فائیلیریا اور انیمیا کا ماس ڈرگ ایڈمنسٹریشن پروگرام 17 فروری سے 29 فروری تک چلایا جائے گا۔ اس دوران 2890 ٹیمیں گھر گھر جاکر بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کی دوا کھلائیں گی تاکہ انہیں خون کی کمی یہ انیمیا نہ ہو۔

author img

By

Published : Feb 14, 2020, 11:28 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:20 AM IST

Barabanki: to fight filaria and anemia administration will launch mass drugs program
بارہ بنکی: فائلیریا اور انیمیا سے بچاؤ کے لیے مہم شروع ہو گی

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی میں بچوں کو انیمیا اور فائیلیریا جیسی خطرناک بیماریوں سے نجات دلانے کے لئے محکمہ صحت کی جانب سے خصوصی مہم چلائی جائے گی۔ یہ مہم 17 فروری سے شروع ہوکر 26 فروی تک چلائے جائے گی۔

اس میں محکمہ صحت کی ٹیمیں محلے محلے جاکر لوگوں کو دونوں بیماریوں کی دوا کھلائیں گی اور ان سے متعلق جانکاری فراہم کریں گی۔

بارہ بنکی میں اپنے دفتر میں سی ایم او رمیش چندر نے بتایا کہ 'فائیلیریا اور انیمیا کا ماس ڈرگ ایڈمنسٹریشن پروگرام 17 فروری سے 29 فروری تک چلایا جائے گا۔ اس دوران 2890 ٹیمیں گھر گھر جاکر بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کی دوا کھلائیں گی تاکہ انہیں خون کی کمی یا انیمیا نہ ہو۔ اس کے علاوہ لوگوں کو فائلیریا کی دوا بھی کھلائی جائے گی۔'

سی ایم نے بتایا ماس ڈرگ ایڈمنسٹریشن پروگرام شروع کرنے سے قبل ہم نے تمام قسم کی تیاریاں مکمل کر لیں ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ 4 طے شدہ جگہوں پر انہوں نے 2007 افراد کی فائلیریا کی جانچ کی تھی۔ ان میں سے 51 کی رپورٹ پازیٹو پائی گئی ہے۔ اس کے علاوہ 4 رینڈم جگہوں پر 2009 ٹیسٹ میں 24 افراد کی رپورٹ پازیٹو پائی گئی۔ انہوں نے کہا جانچ سے معلوم ہوا ہے کہ کل 75 افراد فائیلریا کے مرض میں مبتلا ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.