ETV Bharat / state

بارہ بنکی: انڈر 19 اسٹیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ پر سلطان پور کا قبضہ - بارہ بنکی ڈسٹرکٹ کرکٹ کلب

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ہونے والے چودھری آصف علی انڈر 19 اسٹیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں سلطان پور نے بارہ بنکی کو شکست دے کر خطاب اپنے نام کیا۔

under 19 state tournament tital
under 19 state tournament tital
author img

By

Published : Mar 21, 2021, 10:08 PM IST

فائنل مقابلے میں میزبان بارہ بنکی ڈسٹرکٹ کرکٹ کلب کی ٹیم کو 21 رنوں سے شکست دے کر پہلی دفعہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔

انڈر 19 اسٹیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ

واضح رہے کہ سلطانپور ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 40 اوورز میں 116 ہی بنا سکی تھی۔ سلطانپور کی جانب سے شِیوم نے 34 اور ابھینو نے 23 رنوں کی اننگ کھیلی۔

بارہ بنکی کی جانب سے کرتگیہ، کلدیپ اور شِیوم نے بہترین گیند بازی کرتے ہوئے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کا تعاقب کرنے اتری بارہ بنکی ٹیم 34 اوورز میں محض 96 پر ہی آؤٹ ہوگئی۔

میچ کے بعد اعزازی تقریب میں ٹورنامنٹ سے واابستہ تمام افراد کو انعامات سے نوازا گیا جبکہ فائنل میچ مین آف دی میچ بارہ بنکی کے کپتان کو دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.