ETV Bharat / state

بارہ بنکی: غیر قانونی اسلحہ فیکٹری پر پولیس کی چھاپہ ماری

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں پرامن اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کے لئے پولیس کی جانب سے مہم چلائی جارہی ہے ۔تاہم آج پولیس کو اس مہم میں ایک بڑی کامیابی ملی ہے ۔پولیس کرسی تھانہ حلقہ میں ایک غیر قانونی اسلحہ فیکٹری پر چھاپہ ماری کی ہے ۔اور کثیر تعداد میں اسلحہ، اسلحہ سازی کے آلات سمیت دیگر کئی چیزیں بر آمد کی ہیں ۔پولیس کے مطابق ان اسلحوں کا استعمال پنچائیت انتخابات کے عمل کو متاثر کرنے کے لئے ہوسکتا تھا ۔

پولیس کی چھاپہ ماری
پولیس کی چھاپہ ماری
author img

By

Published : Apr 1, 2021, 5:36 PM IST

ریاست اتر پردیش میں اسی مہنیہ چار مراحل میں پنچائیت انتخابات ہونے جارہا ہے ۔ریاست کے 75 اضلاع میں پنچائیت انتخابا ت کی تیاریاں بھی زوروں پر ہے ۔

پولیس کی چھاپہ ماری

ریاست کے ضلع بارہ بنکی میں پر امن پنچائیت کے انتخابات کے انعقاد کے لئے پولیس کی جانب سے مہم چلائی جارہی ہے ۔ ضلع کے کرسی تھانہ علاقہ میں پولیس نے غیر قانونی اسلحہ سازی ایک فیکٹری پر چھاپہ ماری کرتے ہوے کثیر تعداد میں اسلحہ ،اسلحہ سازی کے آلات سمیت دیگر اشیا کو اپنے قبضہ میں لے لیا ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ان اسلحہ کا استعمال پنچائیت انتخابات کے عمل کو متاثر کرنے کے لئے ہوسکتا تھا ۔

پولیس سپریٹینڈنٹ یمونا پرساد نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ کرسی تھانہ حلقے کے پلہٹی جنگل سے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوے لکھنؤ کے رام سیوک وشکرما کو گرفتار کیا گیا ہے. پوچھ گچھ میں رام سیوک وشکرما نے انکشاف کیا کہ وہ جنگل میں غیر قانونی اسلحہ بناتا ہے لحے بناناتا ہے۔اور ان اسلحہ 2500 سے 5000 روپے میں فروخت کرتا ہے. رام سیوک یادو شاطر بدمعاش بھی ہے. وہ متعدد دفعہ جیل بھی جاچکا ہے ۔ پولیس نے اس کی نشاندہی پر اسلحہ سازی کے آلات بھی بر آمد کئے ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.