ETV Bharat / state

بارہ بنکی: مدرسہ بورڈ کے امتحانات اختتام پذیر - madrassa board

بارہ بنکی میں مدرسہ بورڈ کے امتحانات کے لیے 3818 طلبا رجسٹر ہوئے تھے، ان میں سے 15 فیصد طلبا غیر حاضر رہے ہیں۔

Barabanki: madrassa board exams culminated peacefully
بارہ بنکی: مدرسہ بورڈ کے امتحانات اختتام پزیر
author img

By

Published : Mar 5, 2020, 10:54 PM IST

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی سمیت تمام اضلاع میں جمعرات کو یوپی مدرسہ بورڈ کے منشی اور مولوی درجہ کے امتحانات مکمل ہو گئے ہیں۔

نقل سے پاک اور بغیر کسی مشکل کے امتحانات اختتام پذیر ہونے سے انتظامیہ نے اطمینان کی سانس لی۔

بارہ بنکی: مدرسہ بورڈ کے امتحانات اختتام پزیر

بارہ بنکی میں ان امتحانات کے لئے 3818 طلبا رجسٹر ہوئے تھے، ان میں سے 15 فیصد طلبا غیر حاضر رہے ہیں۔

یوپی میں یہ پہلا موقع ہے جب اتنے کم وقت میں مدرسہ بورڈ کے امتحانات ختم ہوئے۔ 25 فروری سے شروع ہوئے یہ امتحانات صرف 9 دنوں میں اختتام پزیر ہوئے ہیں۔ ان امتحانات کی شبیہہ کو درست کرنے کے لئے اس دفعہ مدرسہ بورڈ کی جانب سے متعدد اقدام کئے گئے تھے جن میں ماڈل پیپر، پری بورڈ امتحان اور والدین کے ساتھ مدرسہ اساتذہ کی خصوصی میٹنگ کے جیسے اقدامات قابل ذکر ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق ضلع میں 3818 طلبا میں سے 623 یعنی 15فیصد طلبا غیر حاضر رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.