ETV Bharat / state

بارہ بنکی: ایس ایس بی ریلی میں مقامی لوگ شریک - سابق فوجی کیپٹن شیوکرن سنگھ

سابق فوجی کیپٹن شیوکرن سنگھ نے سائیکل ریلی کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ اس دوران شہر کے لوگوں میں بھی کافی جوش نظر آیا۔

ایس ایس بی ریلی میں مقامی لوگ شریک
ایس ایس بی ریلی میں مقامی لوگ شریک
author img

By

Published : Sep 19, 2021, 10:06 PM IST

اترپردیش کے بارہ بنکی میں ہفتے کے روز پہنچی سشستر سیما بل کی سائیکل ریلی اتوار کو روانہ ہوئی۔ سابق فوجی کیپٹن شیوکرن سنگھ نے سائیکل ریلی کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ اس دوران شہر کے لوگوں میں بھی کافی جوش نظر آیا۔

ایس ایس بی ریلی میں مقامی لوگ شریک

صبح صبح شہر کے لوگ سائکل ریلی کے استقبال میں باہر نکل آئے اور ایس ایس بی جوانوں کو اپنے درمیان پا کر کافی خوش نظر آئے۔

آزادی کے 75ویں سالگرہ پر منائے جا رہے امرت اتسو کے تحت سیما سرکشا بل کی سائیکل ریلی آسام کے تیجپور سے شروع ہوئی۔ اب تک 1700 کلومیٹر کا سفر طئے کر کے یہ ریلی سنیچر کی شام بارہ بنکی پہنچی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:بارہ بنکی اسمبلی حلقہ سے بی ایس پی امیدوار کا اعلان

رات میں قیام کے بعد اتوار صبح گھنٹا گھر سے سابق فوجی کیپٹن شیوکرن سنگھ نے اس ریلی کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس کے بعد سائیکل ریلی لکھنؤ کے لیے روانہ ہو گئی۔

یہ ریلی یکم اکتوبر کو دہلی پہنچے گی۔ ریلی کے استقبال میں شہر کے لوگوں میں کافی جوش نظر آیا۔ اس تاریخی ریلی کا حصہ بننے کے لئے ہر شہری فخر محسوس کررہا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.