ETV Bharat / state

بارہ بنکی میں چمکی بخار کا الرٹ - صحت

ریاست بہار کے مظفرپور اور گیا میں چمکی بخار کے حملے کے بعد اترپردیش کے بارہ بنکی میں بھی محکمہ صحت متحرک ہوگیا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 5:14 PM IST

محکمہ صحت کے مطابق بارش کے بعد مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے، جس کی وجہ سے بیداری مہم چلائی جا رہی ہے۔ اس کے تحت ہسپتال میں بھی وارڈ کی صاف صفائی شروع کرا دی گئی ہے۔

بارہ بنکی کے ضلع ہسپتال میں جے ای یعنی جاپانی انسفلائیٹس کے لئے 6 بیڈ کا ایک وارڈ ہے۔ اس وارڈ میں بارش سے قبل صاف صفائی کا کام شروع ہو گیا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

چونکہ یہاں دماغی بخار کی آمد بارش کے بعد ہی ہوتی ہے۔ اس لئے اس سے قبل تمام ضروری کام کئے جا رہے ہیں۔ جے ای وارڈ میں پنکھا، لائٹ اور دیگر ضروری کام کئے جا رہے ہیں۔
ہسپتال کے علاوہ بھی محکمہ صحت نے جاپانی انسفلائیٹس سے نپٹنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔

اس کے لئے مچھروں کے خاتمے، صاف پینے کے پانی کا انتظام اور سوور باڑوں پر نکیل لگانے کا کام انجام دیا جا رہا ہے۔

اس کے علاوہ گاؤں میں لوگوں کو بیدار کرنے کے لئے آشا اور اے این ایم کو لگایا گیا ہے۔ وہ گھر گھر جا کر لوگوں اس بخار سے مطعلق اطلاعات فراہم کرائی جا رہی ہیں۔

Intro:مظفر پور میں چمکی بخار کی آفت کے بعد بارہ بنکی کا محکمہ صیحت الرٹ ہو گیا ہے. چمکی بخار یہاں جاپانی انسفلائیٹس کے نام سے جانا جاتا ہے. بارش کے بعد اس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے. جس کے مد نظر محکمہ صیحت نے بیداری مہم تو شروع کر ہی رہا ہے. ساتھ ہی ہسپتال میں بھی وارڈ کی صاف صفائی شروع کرا دی گئی ہے.

Body:بارہ بنکی کے ضلع ہسپتال میں جے ای یعنی جاپانی انسفلائیٹس کے لئے 6 بیڈ کا ایک وارڈ ہے. اس وارڈ میں بارش سے قبل صاف صفائی کا کام شروع ہو گیا ہے. چونکہ یہاں دماغی بخار کی آمد بارش کے بعد ہی ہوتی ہے. اس لئے اس قبل. تمام ضروری کام کئے جا رہے ہیں. جے ای وارڈ میں پنکھا، لائیٹ اور دیگر ضروری کام کئے جا رہے ہیں.
بائیٹ ایس کے سنگھ، سی ایم ایس

ہسپتال کے علاوہ بھی محکمہ صیحت نے جاپانی انسفلائیٹس سے نپٹنے کی تیاری شروع کر دی ہے. اس کے لئے مچھروں کے خاتمے، صاف پینے کے پانی کا انتظام اور سوور باڑوں پر نکیل لگانے کا کام انجام دیا جا رہا ہے. اس کے علاوہ گاؤں میں لوگوں کو بیدار کرنے کے لئے آشا اور اے این ایم کو لگایا گیا ہے. وہ گھر گھر جا کر لوگوں اس بخار سے مطعلق اطلاعات فراہم کرائیں گی.
بائیٹ رمیش چندر، سی ایم او

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.