ETV Bharat / state

Cong Minority Committee on Gyanvapi Mosque Case: گیان واپی معاملے پر بارہ بنکی کانگریس اقلیتی کمیٹی کا صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم - Cong Minority Committee on Gyanvapi Mosque Case

اترپردیش کے بارہ بنکی میں میمورنڈم دینے کے بعد کانگریس کے ضلع کانگریس اقلیتی کمیٹی کے ترجمان فیض احمد نے الزام عائد کیا کہ نچلی عدالتیں حکمران جماعت کے دباؤ میں آ کر کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بابری مسجد کے معاملے میں بھی بچلی عدالتوں نے اسی طرح رویہ اختیار کیا تھا۔ Cong Minority Committee on Gyanvapi Mosque Case

نچلی عدالتوں سے متعلق بارہ بنکی مینارٹی کانگریس کا صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم

author img

By

Published : May 9, 2022, 5:31 PM IST

بارہ بنکی: اتر پردیش کے بارہ بنکی میں پیرکے روز ضلع کانگریس اقلیتی کمیٹی کے ایک وفد نے بنارس کی گیان واپی مسجد کے معاملے میں ضلع انتظامیہ کے ذریعہ صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم دیا۔ کانگریس کی اقلیتی کمیٹی کا الزام ہے کہ گیان واپی سمیت دیگر مساجد اور تاج محل کے معاملے میں نچلی عدالتیں پارلیمنٹ سے تسلیم شدہ پوجا استھل (خاص قانون) ایکٹ 1991 کی نافرمانی کر رہی ہیں۔ Minority Congress on Lower Courts

نچلی عدالتوں سے متعلق بارہ بنکی مائنارٹی کانگریس کا صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم

اترپردیش کے بارہ بنکی میں میمورنڈم دینے کے بعد ضلع کانگریس اقلیتی کمیٹی کے ترجمان فیض احمد نے الزام عائد کیا کہ نچلی عدالتیں حکمران جماعت کے دباؤ میں آ کر یہ تمام کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بابری مسجد کے معاملے میں بھی نچلی عدالتوں کا رویہ ایسا ہی تھا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس قسم کا غیر آئینی فیصلہ دینے والی عدالت کے خلاف ضروری کاروائی کی جانی چاہیے۔ انہوں نے تاج محل کے معاملے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسی طرح بی جے پی کے میڈیا انچارج کی جانب سے آگرہ میں نچلی عدالت میں اپیل کی گئی کہ تاج محل شیو مندر ہے اور اس اپیل پر عدالت سماعت کو تیار ہو گئی اور یہ بھی مذکورہ ایکٹ کے خلاف ہے۔ Cong Minority Committee on Gyanvapi Mosque Case

یہ بھی پڑھیں:Gyanvapi Masjid Case: عدالت کا مدعی اور وکیل کمشنر کو اعتراضات پیش کرنے کا حکم

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.