ETV Bharat / state

بارہ بنکی: پولیس تصادم میں مویشی تسکر گرفتار - سترکھ تھانہ

تصادم کے بعد گرفتار بدمعاش کی شناخت سونو (23) کے طور پر ہوئی ہے۔ سونو سترکھ تھانہ حلقے کے کسیانہ محلے کا رہنے والا ہے۔

Barabanki: Cattle smuggler arrested in police clash
بارہ بنکی: پولیس تصادم میں مویشی تسکر گرفتار
author img

By

Published : Feb 23, 2021, 9:10 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں منگل کی صبح پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان ہوئے تصادم میں پولیس نے ایک گئو کش کو گرفتار کیا ہے۔ جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہو گئے ہیں۔ موقع پر فرار بدمعاشوں کی تلاش جاری ہے۔ تصادم کے بعد ایک کار، تمنچہ اور گئوکشی کے اوزار برآمد کئے گئے ہیں۔

بارہ بنکی: پولیس تصادم میں مویشی تسکر گرفتار

پولیس سپریٹینڈنٹ یمنا پرساد کے مطابق صفدرگنج تھانہ حلقے کے مشکی نگر کراسنگ کے پاس پولیس کو کچھ بدمعاشوں کی اطلاع ملی تھی۔ پولیس وہاں پہونچ کر چیکنگ کر رہی تھی کہ اسی درمیان ایک سینٹرو کار سے آ رہے بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک بدمعاش کے پیر میں گولی لگی، جبکہ اس کے دو ساتھی موقع سے فرار ہو گئے۔

تصادم کے بعد گرفتار بدمعاش کی شناخت سونو (23) کے طور پر ہوئی ہے۔ سونو سترکھ تھانہ حلقے کے کسیانہ محلے کا رہنے والا ہے۔

پولیس کے مطابق سونو مویشیوں کی تسکری اور گئوکشی میں ملوث ہے۔ اس کے اوپر پہلے سے سنگین دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج ہے۔ سونو پر گینگسٹر ایکٹ کے تحت بھی کارروائی کی جا چکی ہے۔ فرار بدمعاشوں کی تلاش میں پولیس جنگل میں ان کی تلاش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.