ETV Bharat / state

بارہ بنکی: بچہ مزدوری کے خلاف مہم - بچہ مزدوری

اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے پیر بٹاون محلے کی سوئیپر کالونی کی پرائمری اسکول میں بچہ مزدوری پر قدغن لگانے کے لیے بیداری ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

بچہ مزدوری کے خلاف مہم
author img

By

Published : Nov 18, 2019, 7:02 PM IST

بارہ بنکی شہر کو بچہ مزدوری سے پاک کرنے کے لیے محکمہ مزدوری کی جانب سےقوائد شروع کر دیا ہے، اس کے لیے نیا سویرا پروگرام کے تحت ان علاقوں میں بیداری مہم شروع کی ہے جہاں بچہ مزدور ہونے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں، حیران کن بات یہ ہے اقلیتی طبقہ میں بچہ مزدوری آج بھی بڑا مسلہ بنا ہوا ہے۔

بچہ مزدوری کے خلاف مہم، ویڈیو

بارہ بنکی کے پیر بٹاون محلے کی سوئیپر کالونی کی پرائمری اسکول میں بچہ مزدوری کو ختم کرنے کے لیے بیداری ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

اس ورکشاپ میں اسکولی طلباء کو مختلف سماجی تنظیموں اور حکومتی محکموں کے افسران نے اطفال حقوق کے ساتھ ان سے مزدوری کرانے پر ہونے والی قانونی کاروائی سے روشناس کرایا، یہی نہیں انہیں اس مسئلے کے حل کے لیے حکومت کی جانب سے چلائی جانے والی اسکیمز کے بارے میں بھی بتایا گیا۔

محکمہ مزدوری کے مطابق بارہ بنکی شہری علاقے میں تقریباً 1300 بچہ مزدوروں کی شناخت کی گئی، حیران کن بات یہ ہے کہ ان بچہ مزدوروں میں مسلم طبقے کی تعداد زیادہ ہے اس لیے مسلم علاقوں میں خصوصی طور پر یہ مہم چلائی جا رہی ہے۔

مسلسل بیداری مہم چلائے جانے کے باوجود بچہ مزدوری کا مسئلہ ہنوز برقرار ہے۔

Intro:بارہ بنکی شہر کو اطفال مزدوری سے پاک کرنے کے لئے محکمہ مزدوری کی جانب سےقوائید شروع کر دی ہے. اس کے لئے نیا سویرا پروگرام کے تحت ان علاقوں میں بیداری مہم شروع کی ہے جہاں اطفال مزدوری ہونے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں. حیران کن بات یہ ہے اقلیتی طبقوں میں اطفال مزدوری آج بھی بڑا مسلہ بنا ہوا ہے.

Body:بارہ بنکی کے پیر بٹاون محلے کے سویپر کالونی کے پرائمری اسکول میں اطفال مزدوری کو ختم کرنے کے لئے بیداری ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا. اس ورکشاپ میں اسکولی طلبہ کو مخطلف سماجی تنظیموں اور حکومتی محکموں کے افسران نے اطفال حقوق کے ساتھ ان سے مزدوری کرانے پر ہونے والی قانونی کاروائی سے روشناس کرایا. یہی نہیں انہیں اس مسلے کے حل کے لئے حکومت کی جانب سے چلائی جانے والی اسکیمات کے بارے میں بھی بتایا گیا.
بائیٹ ستارہ سدیقی، ٹیکنکل رسورس پرسن، نیا سویرا، محکمہ مزدوری، سفید دوپٹہ چشمہ میں

محکمہ مزدوری کے مطابق بارہ بنکی شہری علاقے میں تقریبآ 1300 اطفال مزدوروں کی شناخت کی گئی. حیران کن بات یہ ہے اطفال مزدوروں میں مسلم طبقے کی تعداد زیادہ ہے. اسلئے مسلم علاقوں میں خسوسی طور پر یہ مہم چلائی جا رہی ہے.
بائیٹ عثمہ زبیر، چائیلڈ پروٹیکشن افسر، لکھنؤ

مسلہ یہ بھی ہے کہ مسلسل بیداری مہم چلائے جانے کے باوجود اطفال مزدوری کا مسلہ بنا ہوا ہے. سماجی کارکن اس کے لئے حکومت اور سسٹم کو قصوروار مانتے ہیں. اور حکومت کو وہ تجویز دیتے ہیں کہ سرکار بھی اس مسلے پر بیدار ہو.
بائیٹ سدھا رانی، ممبر اطفال بہبود کمیٹی لکھنؤ، پیلی ساڑی میں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.