ETV Bharat / state

ہردوئی بار ایسوسی ایشن کی پولنگ شروع - ہردوئی بار ایسوسیایشن کی پولنگ شروع اردو نیوز

بار ایسوسی ایشن کے ووٹرز کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ وکلا ان امیدواروں کو کامیاب بنائیں گے جو بار ایسوسی ایشن کے تمام ووٹرز سے خوش اخلاقی کے ساتھ ملتے ہوں۔

ہردوئی بار ایسوسیایشن کی پولنگ شروع
ہردوئی بار ایسوسیایشن کی پولنگ شروع
author img

By

Published : Dec 23, 2020, 10:55 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر ہردوئی میں ہردوئی بار ایسوسی ایشن کے ہونے والے الیکشن میں وکلا نے ان امیدواروں کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے جو بار بار ایسوسی ایشن کی تمام دشواریوں کو دور کرسکے۔

بار ایسوسیایشن کے ووٹرز

اس بار وکلا نے یہ طے کیا ہے کہ جو فرقوں میں بانٹ کر سیاست کر رہے ہیں یا مذہبی باتیں کرکے گمراہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں، ایسے تمام امیدوار کو اس مرتبہ وکلا ووٹ نہیں کریں گے۔

ہردوئی بار ایسوسیایشن کی پولنگ شروع
ہردوئی بار ایسوسیایشن کی پولنگ شروع

وکیل سنجیو اوستھی نے کہا کہ ہر کوئی بار ایسوسی ایشن میں ایسے سولہ سو سے زیادہ وکیل درج فہرست ہیں لیکن ووٹ دیتے وقت یہ خیال رکھا جائے گا کہ کون سا وکیل پورے سال وکلا کے درمیان رہتا ہے، ووٹ اسی کو کیا جائے گا۔

سدھانشو شری واستو نے کہا کہ جو لوگ مذہبی فرقوں میں بانٹنا چاہتے ہیں یا ذات پات کی سیاست کے سہارے الیکشن لڑرہے ہیں ایسے تمام لوگوں کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.