ETV Bharat / state

شبِ برات کے موقع پر درگاہِ فاطمان سنسان

ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے سبب عوام کو سختی سے ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں اور گھروں میں ہی عبادات کریں۔

شبِ برات کے موقع پر درگاہِ فاطمان سنسان
شبِ برات کے موقع پر درگاہِ فاطمان سنسان
author img

By

Published : Apr 9, 2020, 9:47 AM IST

آج پورے بھارت میں شیعہ مکتبہ فکر کے لوگ شب برات منا رہے ہیں۔ اس موقع پر جہاں عوام قبرستان، مسجدوں و درگاہوں پر جاکر مجلس، نماز اور قرآن کی تلاوت کا اہتمام کرتے تھے لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے سبھی عبادات کے مقام بند کر دیئے گئے ہیں۔

شبِ برات کے موقع پر درگاہِ فاطمان سنسان

ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے سبب عوام کو سختی سے ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں، اپنے گھروں میں ہی عبادات ادا کریں۔

بنارس کے اطراف کے شیعہ مکتبہ فکر میں کافی مقبول درگاہ فاطمان رواں برس بند کردیا گیا ہے اور متولی سید عباس حیدر عرف شفق کے ذریعے گیٹ پر نوٹس لگا کر عوام کو سختی سے منع کیا گیا ہے۔

انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شب برات کے موقع پر گزشتہ برس دور دراز علاقوں سے عقیدت مند درگاہ فاطمان آتے تھے۔

انہوں نے کہا اس درگاہ پر شیعہ کے علاوہ دوسرے مکتبہ فکر کے لوگ بھی ایصال ثواب کرنے کی غرض سے آتے تھے لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے رواں برس درگاہ میں عوام کو آنے سے منع کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.