ریاست اترپردیش کے ضلع مئو میں بہوجن مکتی مورچہ کے کارکنان نے مئو صدر تحصیلدار دفتر پہنچ کر اپنے مطالبات کا میمورنڈم پیش کیا۔
مورچہ کے قومی سکریٹری سکیش کمار نے کہا کہ 'ملک میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ نئے روزگار کا انتظام کرنے کے بجائے مرکزی حکومت اس طرح کے قانون لاکر ملک کو مزید دشواریوں میں مبتلا کرنا چاہتی ہے۔'