ETV Bharat / state

بہرائچ: حکومت کے خلاف سماج وادی پارٹی کا احتجاج - پیڑول اور ڈیزل کی قمیت

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جاری مسلسل اضافے اور کانپور میں لڑکیوں پر ہونے والی ظلم و ذیادتی کے خلاف آج سماج وادی پارٹی یوجن سبھا کے کارکنان نے ضلع کلکٹریٹ پہنچ کر احتجاج کیا اور میمورنڈم پیش کیا۔

بہرائچ:حکومت کے خلاف سماجوادی پارٹی کا احتجاج

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 6:23 PM IST

اس دوران پارٹی کے کارکنان نے مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور حکومت سے پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں کو کم کرنے کا مطالبہ کیا اور کانپور کے شیلٹر ہوم میں لڑکیوں پر جو ظلم و ذیادتی ہوئی ہے، اس کی اعلیٰ پیمانے پر جانچ کر ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا-

بہرائچ:حکومت کے خلاف سماجوادی پارٹی کا احتجاج

پارٹی کارکنان صبح سے ہی ضلع دفتر میں جمع ہوئے، پھر وہاں سے حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کلکٹریٹ گیٹ تک گئے۔ بعد میں انہوں نے کلکٹریٹ میں بھی نعرے بازی کی اور شہر مجسٹریٹ کو میمورنڈم پیش کیا-

اس موقع پر دھننجے سنگھ، عیاض شاہ، وشال ورما، راہل گوتم، شاد خان، جنید خان، محمد جاوید خان، عبداللہ، پرانجل مشرا، رتمیش مشرا، سندیپ سنگھ، ارشاد خان، عاطف الویرا، منعج یادو، پنکج مشرا ، جاوید احمد، دیپ ورما، واچو خان اور پپو مشرا سمیت سینکڑوں کارکنوں نے شرکت کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.