ETV Bharat / state

سہارنپور: آزاد سماج پارٹی پنچایت الیکشن لڑے گی - اترپردیش میں پنچایت الیکشن

بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد سہارنپور ضلع میں پنچایت الیکشن کے لئے امیدوار اتارنے کی پالیسی بنارہے ہیں۔

سہارنپور: آزاد سماج پارٹی پنچایت الیکشن لڑے گی

author img

By

Published : Jan 24, 2021, 8:14 PM IST

اترپردیش میں پنچایت الیکشن کو لے کر سبھی سیاسی جماعتوں نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔

وہیں بھیم آرمی کی جانب سے بنائی گئی آزاد سماج پارٹی نے بھی اپنے امیدواروں کو میدان میں اتارنا شرو ع کردیا ہے جس کو لے کر پارٹی کے قومی صدر چندر شیکھر آزاد نے پریس کانفرنس میں اس کی اطلاع دی۔

سہارنپور: آزاد سماج پارٹی پنچایت الیکشن لڑے گی

انہوں نے کہا کہ پنچایت الیکشن کی شروعات سہارنپور ضلع سے کی جائے گی اور آزاد سماج پارٹی سہارنپور کی 49 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی سے لوگ پریشان ہیں اس لئے وہ دوسری پارٹیو ں کی جانب جارہے ہیں۔ 'ہماری پارٹی غریبوں کی پارٹی ہے اس لئے لوگ ہمیں ووٹ دے کر کامیاب بنائیں گے جس سے ان کے مسائل حل ہوسکیں گے۔'

یہ بھی پڑھیں: سہارنپور: نوجوان نے سسرال میں جا کر خود کشی کرنے کی کوشش کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.