ETV Bharat / state

مئو: مختلف امراض سے متعلق بیداری پروگرام

گھوڑے، گدھے، خچر اور زیبرا میں گلینڈرس اور فارسی نامی خطرناک مرض پایا جاتا ہے ارو یہ مرض ان جانوروں کے قریب رہنے والے انسانوں میں بھی پھیل سکتے ہیں جو کہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتے ہیں۔

مختلف امراض سے متعلق بیداری پروگرام
author img

By

Published : Sep 11, 2019, 11:18 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:17 AM IST

ان تمام باتوں کی معلومات ریاست اترپردیش کے شہر مئو میں منعقد گلینڈرس اور فارسی نامی بیماریوں سے تحفظ کے ورکشاپ میں کیا گیا۔

مختلف امراض سے متعلق بیداری پروگرام، ویڈیو

ویٹنری ڈاکٹرز(مویشیوں کے ڈاکٹرز) کی ٹیم مئو ضلع کے مختلف ویٹنری ہسپتالوں میں ورکشاپ منعقد کر رہی ہے جس کا مقصد گھوڑے اور اس دیگر نسل کے جانوروں میں پائے جانے والے امراض گلینڈرس اور فارسی کے تعلق سے بیداری پیدا کرنا ہے۔

حکومت کی جانب سے ان علاج بیماریوں سے متاثر جانوروں کو ختم کرنے کا فرمان بھی جاری کیا گیا ہے۔

ڈاکٹرز کے مطابق جن افراد کے پاس مذکورہ بیماری سے متاثرہ گھوڑے، گدھے یا خچر ہیں مار دیا جائے گا جبکہ حکومت کی جانب سے اس کے مالک کو معقول معاوضہ بھی دیا جائے گا۔

Intro:گھوڑے، گدھے، خچر اور زیبرا میں پیدا ہونے والے گلینڈرس اور فارسی نامی خطرناک مرض ان جانوروں کے قریب رہنے والے انسانوں میں بھی پھیل سکتے ہیں. یہ دونوں مرض جان لیوا ہیں. ان کا علاج ابھی ممکن نہیں ہے. یہ جانکاری گلینڈرس اور فارسی بیماریوں سے تحفظ پر مبنی ایک ورکشاپ میں کیا گیا.

Body:وٹنری ڈاکٹروں کی ٹیم ان دنوں مئو ضلع کے مختلف وٹنری اسپتالوں میں ورکشاپ کا انعقاد کر رہی ہے. اس ورکشاپ کا مقصد گھوڑے اور اس منسلک نسل کے جانوروں میں اکثر پیدا ہونے والے امراض گلینڈرس اور فارسی کے خطرے سے آگاہ کرنا ہے.

Conclusion:حکومت کی جانب سے ان لاعلاج بیماریوں سے متاثر جانوروں کو ختم کرنے کا فرمان جاری کیا گیا ہے. ڈاکٹروں کے مطابق جن افراد کے مذکورہ بیماری سے متاثرہ گھوڑے، گدھے یا خچروں کو ختم کیا جائے گا، انہیں حکومت معاوضہ بھی ادا کرے گی. گھوڑے کے مالک کو 25 ہزار اور گدھے یا خچر کے مالک کو 16 ہزار روپے معاوضہ دیا جائے گا.

بائٹ. ڈاکٹر پی ڈی سنگھ، سب چیف وٹنری آفیسر مئو
ڈاکٹر کے این رائے، وٹنری آفیسر، وٹنری ہسپتال

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
Last Updated : Sep 30, 2019, 7:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.