ETV Bharat / state

موسمی بیماریوں کے تعلق سے بیداری مہم - noida news

مچھروں سے ہونے والی بیماریوں پر قابو پانے کے لیے نوئیڈا میں ایک مہم کے تحت دیہی علاقوں میں لوگوں کو صفائی کے بارے میں آگاہی دی جائے گی اور جراثیم کش دواؤں کا چھڑکاؤ بھی کیا جائے گا۔

ویکٹربیماریوں سے تحفظ کے لیے بیداری مہم
ویکٹربیماریوں سے تحفظ کے لیے بیداری مہم
author img

By

Published : Jul 1, 2021, 8:50 PM IST

اتر پردیش میں ریاستی حکومت کی جانب سے ویکٹر بیماریوں سے تحفظ اور کورونا وائرس کے پھیلاوکو روکنے کے لئے یکم جولائی سے 31 جولائی 2021 تک ایک خصوصی مہم چلائی جارہی ہے۔

ویکٹربیماریوں سے تحفظ کے لیے بیداری مہم
ویکٹربیماریوں سے تحفظ کے لیے بیداری مہم

حکومت کے اس پرجوش پروگرام کو ضلع میں ضلعی مجسٹریٹ سہاس ایل وائی کی سربراہی میں تشکل دی جارہی ہے۔

ویکٹربیماریوں سے تحفظ کے لیے بیداری مہم
ویکٹربیماریوں سے تحفظ کے لیے بیداری مہم

اس سلسلے میں چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر دیپک اوہری نے ان بیماریوں کے بارے میں شعور اور آگاہی پیدا کرنے کے مقصد سے کنٹرول مہم ریلی کو پرچم دکھا کر روانہ کیا۔

ویکٹربیماریوں سے تحفظ کے لیے بیداری مہم
ویکٹربیماریوں سے تحفظ کے لیے بیداری مہم

تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بیدار اور جانکاری دے کر تحفظ فراہم کیا جا سکے ۔

انہوں نے کہا کہ ویکٹر بیماریوں پر قابو پانے والی مہم کے تحت دیہی علاقوں میں لوگوں کو صفائی کے بارے میں آگاہی دی جائے گی اور جراثیم کش دواؤں کا بھی چھڑکاؤ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: 'ویکٹر سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے قبل احتیاط برتیں'

اس کے ساتھ ہی چیف میڈیکل آفیسر کے ذریعہ اپنے دفتر میں وکٹر بیماریوں کے خاتمے کی مہم سے متعلق حلف بھی لیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.