اترپردیش کے صنعتی شہر نوئیڈا میں ٹریفک کو سہل اور آسان بنانے کے لئے ضلع انتظامیہ نے بڑی کارروائی کی۔ جس کے تحت 26 غیر قانونی آٹو رکشہ کو ضبط کیا گیا۔ نوئیڈا شہر کے مجسٹریٹ شیلیندر کمار مشرا، محکمہ ٹرانسپورٹ کے حکام اور پولیس حکام کی طرف سے مشترکہ طور پر غور سٹی چوک اور اس کے ارد گرد سخت مہم چلاتے ہوئے 36 غیر قانونی آٹو رکشہ کو بند کرنے کی کارروائی کو یقینی بنایا گیا۔ یہ تمام آٹوز ہاپوڑ، بلند شہر، غازی آباد، دہلی اور دیگر مقامات سے ضلع میں داخل ہو رہے تھے۔ سٹی مجسٹریٹ نے بتایا کہ یہ کارروائی آگے بھی اسی طرح کی سختی کے ساتھ نافذ رہے گی اور پورے شہر میں اگر کہیں پر بھی غیر قانونی آٹو پائے گئے انہیں فوری ـضبط کرلیا جائے گا۔
پولس کاروائی میں غیر قانونی آٹو رکشہ ضبط - مجسٹریٹ
اتر پردیش کے صنعتی شہر نوئیڈا میں ٹریفک کے نظام کو آسان بنانے کے لئے ضلع انتظامیہ کی جانب سے مہم چلائی گئ تاکہ شہریوں کو ہونے والی مشکلات سے نجات مل سکے۔ جس کے تحت متعد آٹو کو ضبط کیا گیا
اترپردیش کے صنعتی شہر نوئیڈا میں ٹریفک کو سہل اور آسان بنانے کے لئے ضلع انتظامیہ نے بڑی کارروائی کی۔ جس کے تحت 26 غیر قانونی آٹو رکشہ کو ضبط کیا گیا۔ نوئیڈا شہر کے مجسٹریٹ شیلیندر کمار مشرا، محکمہ ٹرانسپورٹ کے حکام اور پولیس حکام کی طرف سے مشترکہ طور پر غور سٹی چوک اور اس کے ارد گرد سخت مہم چلاتے ہوئے 36 غیر قانونی آٹو رکشہ کو بند کرنے کی کارروائی کو یقینی بنایا گیا۔ یہ تمام آٹوز ہاپوڑ، بلند شہر، غازی آباد، دہلی اور دیگر مقامات سے ضلع میں داخل ہو رہے تھے۔ سٹی مجسٹریٹ نے بتایا کہ یہ کارروائی آگے بھی اسی طرح کی سختی کے ساتھ نافذ رہے گی اور پورے شہر میں اگر کہیں پر بھی غیر قانونی آٹو پائے گئے انہیں فوری ـضبط کرلیا جائے گا۔
اتر پردیش کے صنعتی شہرنوئڈا میںٹریفک کے نظام کو آسان بنانے کے لئے ضلع انتظامیہ کے جانب سے مہم چلائی گئ تاکہ شہریوں کوہونے والی مشکلات سے نجات مل سکے ۔جس کے تحت متعدآٹو کو ضبط کیا گیا ۔
نوئڈا :
اتر پردیش کے صنعتی شہرنوئڈا میں ٹریفک کو سہل اور آسان بنانے کے لئے ضلع انتظامیہ نے بڑی کارروائی کی۔ جس کے تحت 26غیر قانونی آٹو رکشہ کوو ضبط کیا گیا ۔ سٹیمجسٹریٹ نوئیڈا شیلیندر کمار مشرا، محکمہ ٹرانسپورٹ کے حکام اور پولیس کے حکام کی طرف سے مشترکہ طور پر غور سٹی چوک اور اس کے ارد گرد شدید مہم چلاتے ہوئے 36 غیر قانونی آٹو رکشہ کو بند کرنے کی کارروائی کو یقینی بنایا گیا ۔یہ تمام آٹوز ہاپوڑ ضلع، بلند شہر، غازی آباد، دہلی اور دیگر مقامات سے ضلع میں داخل ہو رہے تھے۔ سٹی مجسٹریٹ نے بتایا کہ یہ کارروائی آگے بھی اسی طرح کی سختی کے ساتھ نافذہے گی اور پورے شہر میں اگر کہیں پر بھی غیر قانونی آٹو پائے گئے انہیں فوری ـضبط کرلیا جائے گا ۔Conclusion:Auto seize