ETV Bharat / state

کانپور میں ایک بار پھر جنسی زیادتی کی کوشش

متاثرہ کا کہنا ہے کہ ان کے ساتھ علاقے کے افراد نے جنسی زیادتی کی کوشش کی اور احتجاج کرنے پر مزید زیادتی کرنے کی دھمکی دی۔

Attempts to rape again in Kanpur
کانپور میں ایک بار پھر جنسی زیادتی کی کوشش
author img

By

Published : Dec 10, 2019, 11:56 AM IST

اس کے بعد متاثرہ کی جانب سے معاملے کو سوشل میڈیا پر ویڈیو شئر کرنے پر متاثرہ کا بیان درج کیا گیا۔

کانپور میں ایک بار پھر جنسی زیادتی کی کوشش

کانپور کے نو بستہ علاقے میں ایک لڑکی کے ساتھ ہوئی زور زبردستی اور جبراً اٹھا لے جانے کی کوشش کی۔

متاثرہ کا کہنا ہے کہ اسی کے علاقے کے رہنے والے دیپک جادون نے اسے راستے میں روک کر اس کے ساتھ بدتمیزی کی جس کے اس نے مخالفت کی کی تو وہ جنسی استحصال کرنے لگا اتنے برہی نہیں رکا اس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ اسے ایک مکان میں کھینچ لے جانے کی کوشش کی۔

اس کے بعد اس لڑکی نے شور مچایا تو مقامی لوگوں کی کوشش سے وہ بچ گئی، اس بات کی اطلاع لڑکی کے اہل خانہ کو بھی ہوئی اور وہ موقع پر پہنچ گئے لیکن ملزمین لڑکوں نے متاثرہ کے اہل خانہ کی پٹائی کردی۔

متاثرہ لڑکی نے اس پورے سانحہ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا، جس پر صحافی متحرک ہوگئے، اس کے بعد پولیس حرکت میں آگئی۔

اس پی کے حکم پر مقدمہ درج کر لیا گیا اور سی او کو اس معاملے کی جانچ کرنے کا حکم جاری ہوگیا لیکن ملزمین ابھی بھی فرار ہیں۔

Intro: ہندوستان میں ان دنوں ریپ کے خلاف عوام میں غصہ بھرا ہوا ہے، تلنگانہ اور اناؤ میں ہوئے سانحہ کے بعد سارا انتظامیہ متحرک نظر آ رہا ہے لیکن کانپور کی پولیس اِس طرح کا پھر پیش آیا ایک معاملہ کو دبانے پر تلی ہوئی ہے ۔کانپور میں ایک بار پھر ایک خاتون کے ساتھ ریپ کی کوشش کی گئی ، متاثرہ نے پولیس سےجب مدد کی فریاد لگائی تو پولیس نے بے رخی دکھائی ، ملزمین نے اناؤ سانحہ دوہرا دینے کی متاثرہ کو دھمکی دی ۔ متاثرہ نے معاملے کو سوشل میڈیا پرجب وائرل کیا تو صحافیوں کے متحرک ہونے کے بعد درج ہوا مقدمہ ۔پولیس نے کہا معاملہ مشکوک ہے۔۔Body:کانپور کے نو بستہ علاقے میں ایک لڑکی کے ساتھ ہوئی زور زبردستی اور جبراً اٹھا لے جانے کی کوشش کے معاملہ میں کانپور پولیس غیرمتحرک دکھائی دی ۔ ریپ کے معاملہ کو لیکر ملک میں برپا ہنگامے کے بعد بھی کانپور پولیس لاپرواہ نظر آئ۔صو بہ کے وزیر اعلی نے صو بہ کو ہائی الرٹ پر رکھا ہوا ہے ، بڑے بڑے دعوے پیش کیے جارہے ہیں ، قانونی انتظام کو چست اور درست رکھنے کے، خاتون کے لیے الگ سے سے انتظامات کا دعوی کیا گیا، لیکن کاپور کی پولیس اس معاملے میں بالکل لاپروا نظر آئی ۔ جہاں ایک لڑکی کے ساتھ ہوئی بد تمیزی پر متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ اسی کے علاقے کے رہنے والے جے دیپک جادون نے اسے راستے میں روک کر اس کے ساتھ بدتمیزی کی جس کے اس نے مخالفت کی کی تو وہ جنسی استحصال کرنے لگا اتنے برہی نہیں رکا اس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ اسے ایک مکان میں کھینچ لے جانے کی کوشش کی۔ اس کے بعد اس لڑکی نے شور مچایا تو مقامی لوگوں کی کوشش سے وہ بچ گئی، اس بات کی اطلاع لڑکی کے اہل خانہ کو بھی ہوئی اور وہ موقع پر پہنچ گئے لیکن بااثر دبنگ لڑکوں نے متاثرہ کے اہل خانہ کی پٹائی کردی ، موقع پر پہنچی پولیس نے کوئی ایکشن لینے کے بجائے اسے تھانے میں جا کر شکایت درج کرانے کے لیے کہا ۔ متاثرہ لڑکی اپنے اہل خانہ کے ساتھ شکایت درج کرانے نوبشتہ تھانے پہنچی تو وہاں بھی ان دبنگ سور پست لڑکوں نے اسے وہ گھر سے اٹھا لے جا کر اناؤ
واردات کو انجام دینے کی دھمکی دی ، جس کے بعد سے متاثرہ اور اس کے اہلخانہ کافی ڈرے اور سہمے ہوئے ہیں ۔ متاثرہ لڑکی نے اس پورے سانہ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا ، جس پر صحافی متحرک ہوگئے، اس کے بعد پولیس حرکت میں آگئی۔ اب اس پی کے حکم پر مقدمہ درج کر لیا گیا اور سی او کو اس معاملے کی جانچ کرنے کا حکم جاری ہوگیا لیکن ملزمین ابھی بھی فرار ہیں۔
بائٹ /= متاثرہ لڑکی
بائٹ/= اپرنا گپتا ، ایس پی ساؤتھ، کانپورConclusion:زنا بالجبر کا معاملہ ہندوستان میں سڑک پر سے لے کر پارلیمنٹ تک میں گرم ہے لیکن کانپور کی پولیس اس معاملے کو دبانے کی کوشش میں لگی رہی، اب یہ معاملہ جب عیاں ہوگیا تو اب پولیس اپنی لاپرواہی اور سماج پر اپنے بے اثر ہونے کو چھپانے کے لئے مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کی کوشش کرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.