ETV Bharat / state

Attack on Police in Sambhal سنبھل میں پولیس ٹیم پر حملہ، چھ گرفتار - سنبھل پولیس پر حملہ کرنے والے گرفتار

ضلع سنبھل کے نکھاسا علاقے میں قتل کے ملزم کو گرفتار کرنے گئی پولیس ٹیم پر حملہ کیا گیا۔ اس معاملے میں چھ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ Attack on Police in Sambhal

سنبھل میں پولیس ٹیم پر حملہ، چھ گرفتار
سنبھل میں پولیس ٹیم پر حملہ، چھ گرفتار
author img

By

Published : Nov 25, 2022, 9:17 AM IST

سنبھل: اترپردیش کے ضلع سنبھل کے نکھاسا علاقے میں قتل کے ملزم کو گرفتار کرنے گئی پولیس ٹیم پر ملزم کے اہل خانہ نے حملہ کردیا جس میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(ایس پی) چکریش مشرا نے بتایا کہ پولیس کی ایک ٹیم رضوان نامی شخص کو گرفتار کرنے دیپا سرائے علاقے میں گئی تھی جو کہ اقدام قتل کا ملزم ہے۔ جب پولیس ٹیم موقع پر پہنچی رضوان کے اہل خانہ نے ملزم کو پولیس کی گرفت سے بچانے کی کوشش کی اور اس کے نیتجے میں انہوں نے چھت سے پتھر بازی شروع کردیا۔ Six arrested for attacking police in Sambhal

اس حملے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس ضمن میں 10 نامزد اور 15 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ 6 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور ان کے خلاف گینگسٹر ایکٹ اور غنڈہ ایکٹ کے تحت کاروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: بدمعاش کو گرفتار کرنے آئی پولیس ٹیم پر حملہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.