ETV Bharat / state

سی اے اے: پی ایف آئی کے ضلعی صدر شہزاد گرفتار - اترپردیش اے ٹی ایس

اترپردیش اے ٹی ایس نے تھانہ نوچندی علاقے سے پی ایف آئی کے ضلعی صدر شہزاد کو گرفتار کیا ہے، گزشتہ 20 دسمبر کو میرٹھ میں ہوئے تشدد معاملہ میں شہزاد کو ملزم قرار دیا گیا ہے۔

سی اے اے
سی اے اے
author img

By

Published : Jun 7, 2020, 1:01 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں یوپی اے ٹی ایس نے شہریت ترمیم قانون کے خلاف لوگوں کو مشتعل کرنے کے الزام میں پی ایف آئی کے ضلعی صدر شہزاد کو گرفتار کیا ہے۔ شہزاد پر سی اے اے سے متعلق قابل اعتراض پوسٹر کو تقسیم کرنے کا الزام ہے۔

سی اے اے
سی اے اے

اترپردیش اے ٹی ایس نے تھانہ نوچندی علاقے سے پی ایف آئی کے ضلعی صدر شہزاد کو گرفتار کیا ہے، گزشتہ 20 دسمبر کو میرٹھ میں ہوئے تشدد معاملہ میں شہزاد کو ملزم قرار دیا گیا ہے۔

ضلع میں شہریت ترمیم قانون کی مخالفت کو لیکر ہوئے تشدد کے دوران قابل اعتراض پوسٹر تقسیم کرنے کے لئے پی ایف آئی کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔

سی اے اے کی مخالفت میں ہوئے مظاہرے کے دوران تشدد معاملہ میں اترپردیش اے ٹی ایس کی ٹیم نے چھاپہ ماری کی کاروائی کرتے ہوئے پی ایف آئی کے ضلعی صدر کو گرفتار کر لیا ہے۔

اے ٹی ایس نے شہزاد کو مرادنگر کے نزدیک سے گرفتار کیا ہے، تھانہ نوچندی پولیس نے شہزاد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، اس کے علاوہ شاستری نگر میں واقع پی ایف آئی کے دفتر کو بھی سیل کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.