ETV Bharat / state

ستنا میں اے ٹی ایم کو دھماکے سے اڑایا - ایکسس بینک

ریاست مدھیہ پردیش میں ضلع ستنا کے برسنگھ پور تھانہ علاقے کے شیو چوک کے پاس لگے ایک بینک کے اے ٹی ایم کو نامعلوم بدمعاشوں نے دھماکہ کرکے اڑایا اور اس میں رکھی نقد رقم لوٹ لی۔

ستنا میں اے ٹی ایم کو دھماکے سے اڑایا
ستنا میں اے ٹی ایم کو دھماکے سے اڑایا
author img

By

Published : Jan 30, 2021, 2:15 PM IST

اطلاع کے مطابق پولیس نے آج بتایا کہ ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریباً 40 کلومیٹر دور برسنگھ پور کے شیو چوک میں لگے ایکسس بینک کے اے ٹی ایم کو کل رات بدمعاشوں نے بلاسٹ کرکے اڑا دیا ہے۔

ستنا میں اے ٹی ایم کو دھماکے سے اڑایا
ستنا میں اے ٹی ایم کو دھماکے سے اڑایا

واضح رہے کلہ بدمعاشوں نے اس میں رکھی نقد رقم لوٹ لی ہے جبکہ اس کی آج صبح اطلاع ملنے پر پولیس فورس اور پولیس افسر موقع پر پہنچ گئے ہیں اور حالات کا جائزہ لیا۔

اے ٹی ایم کو نامعلوم بدمعاشوں نے دھماکہ کرکے اڑایا اور اس میں رکھی نقد رقم لوٹ لی

پولیس نے اس معاملے میں نامعلوم افراد کے خلاف کیس درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.