ETV Bharat / state

بارہ بنکی میں ایتھلیٹکس اور ثقافتی پروگرام

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں دو روزہ ضلع ایتھلیٹکس اور ثقافتی پروگرام کا آغاز ہو گیا ہے۔

author img

By

Published : Oct 13, 2019, 6:58 PM IST

بارہ بنکی میں ایتھلیٹکس اور ثقافتی پروگرام

اس مقابلے میں ضلع کی تمام چھ تحصیلوں کے ثانوی کالج کے طلبہ حصہ لے رہے ہیں. اس مقابلے میں تین قسم کے کھیل اور 17 قسم کے ثقافتی پروگراموں کے مقابلے ہوں گے.

بارہ بنکی میں ایتھلیٹکس اور ثقافتی پروگرام

بارہ بنکی کے کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم میں 69ویں ضلع ایتھلیٹکس اور ثقافتی مقابلے کا آغاز ہو گیا ہے.

دو روز تک چلنے والے اس مقابلے میں ضلع کے تمام چھ تحصیل کے انٹر کالج کے طلبہ حصہ لے رہے ہیں.

ایتھلیٹکس میں تین قسم کے مقابلوں میں اور تین کٹیگری میں 70 سے زیادہ مقابلے ہوں گے.

ان میں ریس، تمام قسم کے تھرو اور جمپ کے مقابلے شامل ہیں.

اس مقابلے کو کرانے کی ذمہ داری سفدرگنج کے فطح چندر جگدیش رائے انٹر کالج کو دی گئی ہے.

شفاقتی مقابلے کا انعقاد جی جی آئی سی انٹر کالج میں کیا گیا ہے.

جس میں طلبہ گلوکاری سمیت تمام 17 قسم کے مقابلے پیش کریں گی.

اس مقابلے کا مقصد طلبہ کو ایک ایسے اسٹیج پر لانا ہے، جہاں وہ اپنے ہنر کا مظاہرہ کر سکیں.

Intro:بارہ بنکی میں دو روزہ ضلع ایتھلیٹکس اور شفاقتی مقابلے کا آغاز ہو گیا ہے. اس مقابلے میں ضلع کی تمام چھ تحصیلوں کے ثانوی کالج کے طلبہ حصہ لے رہے ہیں. اس مقابلے میں 3 قسم کے کھیل اور 17 قسم کے شفاقتی پروگراموں کے مقابلے ہوں گے.

Body:بارہ بنکی کے کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم میں 69ویں ضلع ایتھلیٹکس اور شفاقتی مقابلے کا آغاز ہو گیا ہے. دو روز تک چلنے والے اس مقابلے میں ضلع کے تمام چھ تحصیل کے انٹر کالج کے طلبہ حصہ لے رہے ہیں. ایتھلیٹکس میں تین قسم کے مقابلوں میں اور تین کٹیگری میں 70 سے زیادہ مقابلے ہوں گے. ان میں ریس، تمام قسم کے تھرو اور جمپ کے مقابلے شامل ہیں. ضلع میں اس مقابلے کو کرانے کی ذمہ داری سفدرگنج کے فطح چندر جگدیش رائے انٹر کالج کو دی گئی ہے.
بائیٹ رام ملن ورما، کنوینر، سفید شرٹ میں

شفاقتی مقابلے کا انعقاد جی جی آئی سی انٹر کالج میں کیا گیا ہے. جس میں طلبہ نے گلوکاری سمیت تمام 17 قسم کے مقابلے پیش کریں گی. اس مقابلے کا مقصد طلبہ کو ایک ڈائیس مہیہ کرانا ہے. جس سے وہ اپنے ہنر کا مظاہرہ کر سکیں.
بائیٹ راجیش کمار ورما، ڈی آئی او ایس، نیلی چیک شرٹ میں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.