ETV Bharat / state

Voter Awareness Campaign in Barabanki: بارہ بنکی میں 11 ہزار غبارے اڑا کر ووٹرز کو بیدار کرنے کی کوشش

اسمبلی انتخابات Assembly Elections 2022 کے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ نے کہا کہ انتخابات جمہوریت میں تہوارہار کی مانند ہوتے ہیں۔ ہم لوگوں کی کوشش ہے، اس تہوار میں زیادہ سے زیادہ لوگ شریک ہوں، اس کے لئے اس قسم کے پروگرام کیے جا رہے ہیں۔

بارہ بنکی میں 11 ہزار غبارے اڑاکر حق رائے دہی کے تئیں بیدار کیا

author img

By

Published : Jan 11, 2022, 4:23 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں آئیندہ 27 فروری کو ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ شرح میں اضافے کے لئے سسٹیمیٹک ووٹر س ایجوکیشن اینڈ الیکٹورل پارٹسپیشن 'سویپ' Systematic Voter Education and Electoral Participation کے تحت 11 ہزار غبارے ہوا میں چھوڑے گئے اور شفاف و غیر جانبدارانہ حق رائے دہی کے لئے حلف دلائی گئی۔

بارہ بنکی میں 11 ہزار غبارے اڑاکر حق رائے دہی کے تئیں بیدار کیا

واضح رہے کہ سویپ کے تحت دوران نے انتخاثات ووٹنگ شرح میں اضافے کے لئے بیداری کے مختلف پروگرامز منعقد کرائے جاتے ہیں۔

اسی کے پیش نظر جی آئی سی آڈٹوریم کے سامنے اس خاص پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ اس میں اسکولی طلبہ کے ذریعے تیار کیے گئے۔ غباروں کو ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ اور پولیس سپریٹینڈنٹ انوراگ وتس نے مشترکہ طور پر ہوا میں چھوڑا۔

یہ بھی پڑھیں: All India Backward Muslim Front: آل انڈیا پسماندہ مسلم محاذ آرٹیکل 341 کو انتخابی مسئلہ بنائے گی

اس کے بعد وہاں موجود تمام طلبہ اور ٹیچرس کو ضلع مجسٹریٹ نے بےخوف، شفاف اور غیر جانبدارانہ حق رائے دہی کرنے کی حلف دلائی۔

اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ نے کہا کہ انتخابات جمہوریت میں تہوارہار کی مانند ہوتے ہیں۔ ہم لوگوں کی کوشش ہے اس تہوار میں زیادہ سے زیادہ لوگ شریک ہوں اس کے لئے اس قسم کے پروگرام کیے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.