ETV Bharat / state

جونپور: اسد الدین اویسی کا پُرجوش استقبال - ایم آئی ایم

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلین(اے آئی ایم آئی ایم) کے قومی صدر اور رکن پارلیمان اسدالدین اویسی کا جونپور میں ایم آئی ایم کارکنان نے پُرجوش استقبال کیا۔

asaduddin owaisi in jaunpur
asaduddin owaisi in jaunpur
author img

By

Published : Jan 13, 2021, 3:24 AM IST

Updated : Jan 13, 2021, 3:43 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع جونپور میں ایم آئی ایم صدر اسد الدین اویسی قطب پور شاہراہ پر ضلعی صدر عمران بنٹی نے گلدستہ دے خیر مقدم کیا۔

اسد الدین اویسی کا پُرجوش استقبال

واضح رہے کہ ایم آئی ایم چیف اسد الدین اویسی بنارس میں سابق کابینی وزیر اوم پرکاش راجبھر کے چچا کے انتقال کے بعد ان کے اہل خانہ کی مزاج پُرسی کرنے اور ایم آئی ایم کے ریاستی صدر شوکت علی سے خصوصی ملاقات کے لیے تشریف لائے تھے۔

شہر کے قطب پور شاہراہ پر ایم آئی ایم کارکنان نے ان کا استقبال کیا۔ اس کے بعد تھانہ کھیتا سرائے حلقہ کے گورینی بازار میں بھی پارٹی کارکنان کے ذریعہ استقبال کیا گیا۔

اسد الدین اویسی کی آمد نے جہاں ایم آئی ایم کارکنان میں جوش بھرنے کا کام کیا ہے تو وہیں سیاسی گلیاروں میں ان کی آمد نے اضطرابی کیفیت پیدا کر دی ہے۔

Last Updated : Jan 13, 2021, 3:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.