ETV Bharat / state

سہارنپور: تیندوے کا بچہ ملنے سے علاقے میں دہشت

سہارنپور دیوبند علاقے کے گاؤں رنسورا میں تیندوے کا شیر خوار بچہ ملنے سے گاؤں کے لوگوں میں دہشت پھیل گئی۔

author img

By

Published : May 11, 2019, 11:50 PM IST

تیندوے کا بچہ ملنے سے علاقے میں دہشت

گاوں کے نوجوان کے مطابق کٹی ہوئی فصل کے نزدیک تیندوے کا بچہ دبک بیٹھا ہو ا تھا جس پر اچانک ان کی کی نظر پڑ گئی۔ پہلے تو وہ ڈر گئے لیکن کچھ دیر بعد جب جنگلی کتے وہاں آ گئے تو اس نے ہمت کر تیندوے کے بچے کو اٹھا کر اپنے گھر لے آیا۔

تیندوے کا بچہ ملنے سے علاقے میں دہشت

ایک دن تک تو تیندوے کے بچے کو اس نے اپنے گھر رکھ کر دودھ پلانے کی کوشش کی لیکن گاؤں میں تیندوے کے بچے کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی تو گاؤں کے لوگوں نے اس کی خبر محکمۂ جنگلات کو دی۔

گزشتہ سنیچر کو جب محکمۂ جنگلات کے افسران گاؤں پہنچے تو انہوں نے گاوں والوں کو سمجھا کے بچے کو ان سے لے لیا اور جنگل میں لے جاکے چھوڑ دیا۔
گاؤں والوں کے مطابق چند دنوں پہلے بھی گاؤں میں تیندوے کے دو بچے اپنی ماں کے ساتھ دیکھے گئے تھے۔

Intro:Body:

article 2

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.