ETV Bharat / state

بارہ بنکی: بائیک چور گرفتار - Crime At Barabanki news

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں پولیس جرائم کے خاتمے کے لیے سخت کارروائی کر رہی ہے۔

ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ نارتھ آر ایس گوتم کی پریس کانفرینس
author img

By

Published : Aug 16, 2019, 8:16 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 5:38 AM IST

بارہ بنکی پولیس نے مختلف اضلاع سے بائیک چوری کرنے والے ایک گروہ کا انکشاف کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے دو لوگوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 8 بائیک اور ایک عدد دیسی بندوق برآمد کی ہے۔

پولیس اہلکار کے مطابق' بارہ بنکی کے اطراف و اکناف کے علاقوں سے چور موٹر سائیکل چرانے کے بعد مقامی میکانک کو کم قیمت پر فروخت کر دیتے تھے۔ '

ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ نارتھ آر ایس گوتم کی پریس کانفرینس

ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ نارتھ آر ایس گوتم کے مطابق گذشتہ شب تقریباً ایک بجے کرسی تھانہ حلقہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر ٹکیت گنج سے بائیک چور منا راوت اور سروج راوت کو گرفتار کیا۔

مزید ھڑھیں : کثیر تعداد میں غیر قانونی شراب ضبط

پولیس نے بتایا کہ 'دونوں بائیک چور دیوی تھانہ حلقہ کے سدواہی کے رہنے والے ہیں۔ یہ لوگ لکھنؤ اور بارہ بنکی میں بائیک چوری کر کے بہت کم قیمت پر فروخت کر دیتے تھے۔ یہی نہیں یہ لوگ بائیک کے پارٹز الگ کر کے انہیں بھی بھیج دیا کرتے تھے۔'

تحقیقات میں ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ بائیک چوری کرنے کے لیے ان کا پورا گروہ کام کر رہا تھا۔ یہ لوگ گاڑی کا نمبر بدل کر انہیں فروخت کر دیا کرتے تھے۔

پولیس ان کے گروہ میں شامل دیگر افراد کو بھی سرگرمی سے تلاش کر رہی ہے۔

Intro:بارہ بنکی پولس نے بین الاضلع بائیک چرو گروح کا انکشاف کیا ہے. پولس نے گروح کے دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے. پولس نے ان کے قبضے سے 8 بائیک اور ایک ادد تمنچہ برآمد کیا ہے. پولس کے ہاتھ لگے یہ بائیک چور بہت کم قیمت پر بائیک مکینک کے ہاتھ فروخت کر دیتے تھے.

Body:ایڈشنل پولس سپری ٹینڈینٹ نارتھ آر ایس گوتم کے مطابق گزشتہ رات تقریبآ 1 بجے کرسی تھانہ حلقہ پولس نے مخبر کی اطلاع پر ٹکیت گنج سے بائیک چور منا راوت اور سروج راوت کو گرفتار کیا. دونوں بائیک چور دیوی تھانہ حلقہ کے سدواہی کے رہنے والے ہیں. یہ لوگ لکھنؤ اور بارہ بنکی میں بائیک چوری کرتے تھے. پھر انہیں بہت کم قیمت پر فروخت کر دیتے تھے. یہی نہیں یہ لوگ بائیک کے پارٹس الگ کر کے انہیں بھی بھیج دیا کرتے تھے. تحقیقات میں ملظمان نے اعتراف کیا ہے کہ بائیک چوری کرنے کے لئے ان کا پورا گروح کام کر رہا ہے. یہ لوگ گاڑی کا نمبر بدل کر انہیں بیچ لیا کرتے تھے. پولس نے ان کے گروح میں شامل دوسرے افراد کو گرفتار کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں.
بائیٹ آر ایس گوتم، اے ایس پی نارتھ

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 5:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.