ETV Bharat / state

اے ایم یو میں فائرنگ کرنے والا گرفتار - روس مسعود کے طلاب علم پر حملی کرنے والا گرفتار

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے راس مسعود ہال کے گیٹ پر فائرنگ کرنے والے دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

اے ایم یو میں فائرنگ کرنے والا گرفتار
اے ایم یو میں فائرنگ کرنے والا گرفتار
author img

By

Published : Nov 28, 2019, 7:34 PM IST

Updated : Nov 28, 2019, 8:30 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے راس مسعود اقامت گاہ (آر ایم ہال) کے گیٹ کے قریب 25 نومبر کی رات کو تقریباً ڈھائی بجے محمد رضوان پر حملہ کرنے والے دو لوگوں کو علی گڑھ پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

واضح رہے کہ 25 نومبر کی رات کو محمد رضوان کے اوپر جان لیوا حملہ کیا گیا تھا، جس میں رضوان کے سینے پر گولی لگی تھی۔

اے ایم یو میں فائرنگ کرنے والا گرفتار

رضوان کا علاج جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی) میں چل رہا ہے، جبکہ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ رضوان اب مکمل طور پر خطرے سے باہر ہے۔

علیگڑھ ایس پی سی ٹی ابھیشیک نے بتایا 25 نومبر رات کو علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے آر ایم ہال کے گیٹ پر محمد رضوان پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور شازی اور شبلو کو گرفتار کر لیا گیا ہے، شبلو نے طمنچے سے فائر کیا تھا۔

واضح رہے کہ جس طمنچے اور موٹر سائیکل کا استعمال کیا گیا تھا وہ بھی حملہ آوروں کے پاس سے برآمد کر لی گئی ہے۔

ایس پی (سٹی) ابھیشیک نے بتایا شبلو کے اوپر تقریباً دس مقدمے پہلے سے ہی چل رہے ہیں۔ شبلو تھانہ سول لائن اور تھانہ کوارسی کے علاقے جیون گڑھ کا رہنے والا بھی ہے، شازی تھانہ سول لائن کے علاقے سر سید نگر کا رہنے والا ہے۔

Intro:اے ایم یو آر ایم ہال کے گیٹ پر محمد رضوان فائرنگ کرنے والے دو لوگ گرفتار.

Body:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے آر ایم ہال گیٹ کے قریب 25 نومبر کی رات کو تقریبا ڈھائی بجے محمد رضوان پر حملہ کرنے والے دو لوگوں کو علی گڑھ پولیس نے گرفتار کرلیا۔

واضح رہے کہ 25 نومبر کی رات کو محمد رضوان کے اوپر جان لیوا حملہ کیا تھا جس میں رضوان کے سینے پر گولی لگی تھی۔ رضوان کا علاج جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج میں چل رہا ہے اور وہ اب خطرے سے باہر ہے۔

علیگڑھ ایس پی (سٹی) ابھیشیک نے بتایا 25 نومبر رات کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے آر ایم ہال کے گیٹ پر محمد رضوان پر فائرنگ کرنے والے حملہ آوروں شازی اور شبلو کو گرفتار کر لیا ہے۔ شبلو نے تمنچہ سے فائر کی تھی۔ جس تمنچہ اور موٹر سائیکل کا استعمال کیا تھا وہ بھی حملہ آوروں کے پاس سے برآمد کر لی گئی ہے۔ ایس پی (سٹی) ابھیشیک نے بتایا شبلو کے اوپر تقریبا دس مقدمے پہلے سے چل رہے ہے تھانہ سول لائن اور تھانہ کوارسی میں۔ تھانہ کوارسی کے علاقے جیون گڑھ کا رہنے والا بھی ہے۔

شازی تھانہ سول لائن کے علاقے سر سید نگر کا رہنے والا ہے۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔ ابھیشیک۔۔۔۔ ایس پی (سٹی) علی گڑھ۔

Conclusion:
Last Updated : Nov 28, 2019, 8:30 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.