ETV Bharat / state

بریلی: پرائمری اسکولوں میں تقسیم کیا گیا سوئیٹر انتہائی غیر معیاری - ضلع کانگریس کمیٹی

نصف سے زائد موسم سرما گزر چکا ہے، لیکن اتر پردیش کے ضلع بریلی میں زیادہ تر پرائمری اسکولوں میں اب تک سوئیٹر تقسیم نہیں کیے گئے ہیں۔

مام اسکوں میں بچوں کو سوئیٹر تقسیم کیے جانے کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : Jan 20, 2020, 11:34 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 7:37 PM IST

اس بابت ضلع کانگریس کمیٹی نے ضلع انتظامیہ سے ملاقات کرکے تمام اسکوں میں بچوں کو سوئیٹر تقسیم کیے جانے کا مطالبہ کیا۔ اہم بات یہ ہے جن اسکوں میں طلباء کو سوئیٹر ملے ہیں وہ غیر معیاری ہونے کے سبب بچوں کو سردی سے نجات دلانے کے لیے ناکافی ہیں۔

ضلع بریلی میں زیادہ تر پرائمری اسکولوں میں اب تک سوئیٹر تقسیم نہیں

بریلی میں کانگریس کے ضلع صدر کی قیادت میں کمیٹی نے ضلع انتظامیہ کو ایک میمورنڈم دیا، جس میں ضلع کے تمام ایسے اسکوں کا ذکر کیا ہے، جہاں نصف موسم سرما گزرنے کے باوجود بھی سوئیٹر تقسیم نہیں کیے گئے ہیں۔جن اسکولوں میں پہلے مرحلے میں طلبأ کو سوئیٹر مل چکے ہیں،وہ انھیں سردی سے نجات دلانے کے لیے ناکافی ہیں۔

اسکولوں میں تقسیم کیا گیا سوئیٹر انتہائی غیر معیاری

غور طلب ہے کہ گزشتہ دنوں حکومت کے جانب سے منتخب ضلع انچارج پرنسپل سیکریٹری نونیت سہگل نے ضلع بیسک تعلیم آفیسر سے اس معاملے میں جواب طلب کیا تھا۔

یہاں بتا دیں کہ ضلع کے ایسے تمام اسکول جہاں طلباء کو سوئیٹر اور جوتے تقسیم کر دیے گئے تھے، چند مہینے گزرنے کے بعد جوتے بھی خراب ہو گئے اور غیر معیاری سوئیٹر ان کے لیے بے سود رہے۔

بچوں کو سردی سے نجات دلانے کے لیے ناکافی

ضلع کانگریس کمیٹی کے ضلع صدر اشفاق ثقلینی نے میمورنڈم کے ذریعے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ محکمۂ تعلیم کے افسران نے صرف ایک سوسائٹی کو سوئیٹر تیار کرنے کا کانٹریکٹ دے دیا ہے، جس کی وجہ سے طلباء کو سوئیٹر ملنے میں تاخیر ہو رہی ہے۔

مام اسکوں میں بچوں کو سوئیٹر تقسیم کیے جانے کا مطالبہ کیا
مام اسکوں میں بچوں کو سوئیٹر تقسیم کیے جانے کا مطالبہ کیا

جبکہ یہ کام کسی خواتین کے کسی کام کازی گروپ کے سپرد کرنا چاہیئے یا پھر ٹھیکا دینا چاہیئے۔ جس سے کام میں شفافیت بھی برقرار رہے اور بچوں کو سردی سے نجات بھی مل سکے۔

Intro:up_bar_1_appeal to distribute swater to students_avb_7204399

سردیوں کو موسم آدھے سے زیادہ گزر چکا ہے، لیکن اتر پردیش کے ضلع بریلی میں زیادہ تر پرائمری اسکولوں میں اب تک سواٹر تقسیم نہیں کیئے گئے ہیں۔ اس بابت ضلع کانگریس کمیٹی نے ضلع انتظامیہ سے ملاقات کرکے تمام اسکوں میں بچوں کو سواٹر تقسیم کیئے جانے کا مطالبہ کیا۔ اہم بات یہ ہے جن اسکوں میں طلباء کو سواٹر مل چکے ہیں، وہ سردی سے نجات دلانے لے لیئے ناکافی ہیں۔
Body:
بریلی میں کانگریس کے ضلع صدر کی قیادت میں کمیٹی نے ضلع انتظامیہ کو ایک میمورنڈم دیا، جس میں ضلع کے تمام ایسے اسکوں کو ذکر کیا ہے، جہاں سردی کا آدھا موسم گزرنے کے باوجود سواٹر تقسیم نہیں کیئے گئے ہیں۔ جن اسکولوں میں پہلے مرحلے میں طلباء کو سواٹر مل چکے ہیں، وہ سردی سے نجات دلانے کے لیئے ناکافی ہیں۔ غور طلب ہے کہ گزشتہ دنوں حکومت کے جانب سے منتخب ضلع انچارج پرنسپل سیکریٹری نونیت سہگل نے ضلع بیسک تعلیم آفیسر سے اس معاملے میں جواب طلب کیا تھا۔ یہاں بتا دیں کہ ضلع میں ایسے تمام اسکول ہیں، جہاں طلباء کو سواٹر اور جوتے تقسیم کر دیئے گئے ہیں، لیکن کچھ مہینے گزرنے کے بعد جوتے بھی خراب ہو گئے اور سواٹر بےحد معمولی اون سے تیار کیئے گئے ہیں۔

ضلع کانگریس کمیٹی کے ضلع صدر اشفاق ثقلینی نے حکومت کو خطاب میمورنڈم میں مطالبہ کیا ہے کہ تعلیمی محکمہ کے افسران نے صرف ایک سوسائٹی کو سواٹر تیار کرنے کا کانٹریکٹ دے دیا ہے، جسکی وجہ سے طلباء کو سواٹر ملنے میں تاخیر ہو رہی ہے۔ جبکہ یہ کام کسی خواتین کے کسی کام کازی گروپ کے سپرد کرنا چاہیئے یا پھر ٹھیکا دینا چاہیئے۔ جس سے کام میں شفافیت بھی برقرار رہے اور بچوں کو سردی سے نجات بھی مل سکے۔
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
Last Updated : Feb 17, 2020, 7:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.