ETV Bharat / state

انوپریا پٹیل، اپنا دل کی قومی صدر منتخب

اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں اپنا دل کے اجلاس میں انوپریا پٹیل کو پارٹی کا نیا صدر منتخب کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Sep 16, 2019, 5:07 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 8:31 PM IST

انوپریا پٹیل، اپنا دل کی قومی صدر منتخب

موجودہ قومی صدر آسیش پٹیل نے انوپریا پٹیل کو قومی صدر بنانے کا میمورینڈم پارٹی کے سامنے رکھا۔ جس کے بعد اجلاس میں موجود پارٹی کی اراکین اسمبلی اور اراکین پارلیمان نے سابق مرکزی وزیر انوپریا پٹیل کا خیرمقدم کیا۔

انوپریا پٹیل، اپنا دل کی قومی صدر منتخب۔ویڈیو

پارٹی کے سینیئر رہنماؤں نے کہا کہ 'پارٹی جلد ہی ریاست کے باہر ملک کے سبھی علاقوں میں اپنے کارکنان بڑھانے کا کام کرے گی تاکہ مضبوطی سے انتخابات میں اترا جا سکے۔'

Intro:انوپریا پٹیل کو اپنا دل (ایس) پارٹی کا قومی صدر منتخب کیا گیا ہے۔

لکھنؤ میں ہو رہے اجلاس میں انہیں پارٹی کے سبھی لیڈران نے انہیں پارٹی کا قومی صدر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔

Body:اترپردیش کی دارلحکومت لکھنؤ میں آج ہو رہے اپنا دل (ایس) پارٹی کا اجلاس ہو رہا ہے، جس میں پارٹی کا نیا صدر منتخب کیا گیا۔

پارٹی کے موجودہ قومی صدر آسیش پٹیل نے انوپریا پٹیل کو قومی صدر بنانے کا میمورینڈم پارٹی کے سامنے رکھا۔ اجلاس میں موجود اپنا دل کے موجود ایم ایل اے اور ایم پی نے سابق مرکزی منسٹر انوپریا کا خیرمقدم کیا۔

Conclusion:پارٹی کے سینئر لیڈران نے کہا کے پارٹی جلد ہی صوبہ کے باہر ملک کے سبھی علاقوں میں اپنے کارکنان بڑھانے کا کام کرے گی تاکہ مضبوطی سے انتخابات کے میدان میں اتر سکیں۔
Last Updated : Sep 30, 2019, 8:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.