ETV Bharat / state

نوئیڈا: جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ اور صفائی مہم

author img

By

Published : Jul 12, 2020, 4:41 PM IST

کورونا وائرس سمیت دیگر مضر صحت جراثیم کے خاتمے کیلئے صفائی مہم اور جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کا عمل بڑے پیمانے پر جاری ہے۔

Antiseptic spraying and cleaning campaign in noida
نوئیڈا: جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ اور صفائی مہم

اترپردیش حکومت کی ہدایت پر رواں ماہ ضلع میں ضلع مجسٹریٹ سہاس ایل وائی کی قیادت میں مواصلاتی بیماریوں پر قابو پانے کی مہم چلائی جارہی ہے۔

دوسری طرف ضلع پنچایت راج آفیسر کنور سنگھ یادو اور ان کی صفائی ٹیم کے ذریعہ دیہی علاقوں میں صفائی ستھرائی کی ایک خصوصی مہم کا انعقاد کیا گیا۔

وہیں ڈویلپمنٹ آفیسر انل کمار سنگھ کی سربراہی میں بیکٹریا سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے بچنے کے مقصد سے جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا گیا جس سے مچھروں کی افزائش پر قابو پایا جا سکے۔ ظاہر ہے جمع پانی میں مچھر پیدا ہوتے ہیں۔ جس ڈینگو اور ملیریا کے جرثومے پھیلتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.