ETV Bharat / state

امبیڈكر کے مجسموں کو توڑ ڈالا - ڈاکٹر امبیڈكر

ریاست اترپردیش کے اعظم گڑھ میں دیوگاؤں علاقے میں ایک ہی رات میں سماج دشمن عناصر نے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈكر کے دو مجسموں کو نقصان پہنچایا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 20, 2019, 12:43 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 3:38 PM IST

پولیس ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اجے یادو نے یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ دیوگاؤں عل اقے میں پیر کی رات سماج دشمن عناصر نے شري كانت پور اور مرزا آدم پور گاؤں میں واقع ڈاکٹر امبیڈكر کے دو مجسموں کو توڑدیا۔ انہوں نے بتایا کہ شري كانت پور میں مجسمہ تراهے پر نصب تھا جبکہ مرزا آدم پور گاؤں کے ایک کھیت میں یہ مجسمہ تھا۔

انہوں نے بتایا کہ توڑے گئے مجسموں کی جگہ نئے مجسمے لگائے جا ر ہے ہیں۔ مجسموں کو لگانے کے بعد ان کےچاروں جانب جال وغیرہ لگائے جارہے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ مجسمہ توڑنے والوں کو گرفتار کرنے کے لئے سرویلانس کی مدد لی جا رہی ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 3:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.