ETV Bharat / state

بھارتی خاتون پہلوان نے جیتا سونے کا تمغہ

تھائی لینڈ میں جاری جونیئر ایشیائی کشتی چیمپئن شپ میں بھارتی خاتون پہلوان انشو ملک نے شاندار کشتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ جیت لیا۔

author img

By

Published : Jul 12, 2019, 4:50 AM IST

anshu-won-gold-medal-in-wrestling

خواتین کشتی کے مقابلوں کو 5 کیٹگری میں منعقد کیا گیا تھا اور بھارتی خاتون پہلوانوں نے ایک گولڈ اورایک کانسے کا تمغہ جیت کر ملک کا نام روشن کیا۔ انشو ملک نے 59 کلوگرام زمرے میں کشتی ٹیم کے لئے پہلا گولڈ میڈل جیتا جبکہ انجو نے 55 کلوگرام وزن کے زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتا۔

Intro:کشتی میں آن انشو نے سونے کا تمغہ جیت کر ملک کا نام روشن کیاBody:خاتون پہلوان انشو ملک نے جیتا طلائی تمغہ
تھائی لینڈ میں جاری جونیئر ایشیائی کشتی چیمپئن شپ میں آج ہندوستانی خاتون پہلوان انشو ملک نے شاندار کشتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا۔ آج خواتین کشتی کے مقابلوں کو 5 کیٹگری میں منعقد کیا گیا اور ہندوستانی خاتون پہلوانوں نے 1گولڈ اور 1 کانسی سمیت 2 تمغے جیتے۔ انشو ملک نے 59 کلوگرام خواتین زمرے میں کشتی ٹیم کے لئے پہلا گولڈ میڈل جیتا جبکہ انجو نے 55 کلوگرام وزن کے زمرے میں کانسہ کاتمغہ جیتا۔Conclusion:Gold medal
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.