ETV Bharat / state

Road Accident In Kanpur کانپور میں پھر ٹرکٹر حادثہ، ماں بیٹی کی موت - کانپور میں سڑک حادثہ

کانپور دیہات میں تھانہ رورا کے تحت ایک تیز رفتار ٹرکٹر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار ماں۔بیٹے کی موت ہوگئی۔ پولیس نے دونوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہیں اور ٹرکٹر ڈرائیور کی تلا ش شروع کردی ہے۔Road Accident In Kanpur

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 4, 2022, 10:39 PM IST

کانپور(دیہات): اترپردیش کے ضلع کانپور دیہات علاقے میں گذشتہ کچھ وقت سے ٹرکٹر ٹرالی حادثات کا سلسلہ روک نہیں رہا ہے۔ کانپور دیہات میں تھانہ رورا کے تحت ایک تیز رفتار ٹرکٹر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار ماں۔بیٹے کی موت ہوگئی۔Road Accident In Kanpur

پولیس کے مطابق اس ٹکر میں ماں بیٹی سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ موقع پر پہنچی پولیس نے فورا سبھی کو سی ایچ سی رورا میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹروں نے ماں۔بیٹی کو مردہ قرار دے دیا۔ پولیس نے دونوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہیں اور ٹرکٹر ڈرائیور کی تلا ش شروع کردی ہے۔

پولیس اجمیر باشندہ اٹسو اپنی بہن اور ماں کو لے کر حسنا پور گاؤں گیا تھا۔ ۔ تینوں موٹر سائیکل پر سوار تھے کہ راستے میں رورا۔ جھینجھک شاہراہ پر دھنی رام پور گاؤں کے نزدیک تیز رفتار ٹرک کی زد میں آئے گئے اور ماں۔بیٹی کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: Kanpur Road Accident کانپور سڑک حادثہ میں ہلاک شدہ افراد کے اہل خانہ کے لیے معاوضہ کا اعلان

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.