ETV Bharat / state

Madrasa Islamia in Muzaffarnagar: مدرسہ اسلامیہ میں سالانہ امتحان اختتام پذیر - حفظ و ناظرہ، دینیات، اردو امتحانات

مظفرنگر میں مدرسہ اسلامیہ یادگار Madrasa Islamia in Muzaffarnagar سلف موضع بیغراضپور میں درجات حفظ و ناظرہ، دینیات، اردو وغیرہ کے سالانہ امتحان اختتام پذیر ہوگئے۔ اس موقع پر منعقدہ مجلس میں مفتی محمد یامین قاسمی Mufti Yameen Qasmi On Education نے کہا کہ علم کے بغیر انسان تاریک میں رہتا ہے اور علم انسان کو روشنی میں لاتا ہے۔

Madrasa Islamia in Muzaffarnagar: مدرسہ اسلامیہ میں سالانہ امتحان اختتام پذیر

author img

By

Published : Mar 31, 2022, 6:43 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مظفرنگر میں مدرسہ اسلامیہ Madrasa Islamia in Muzaffarnagar یادگار سلف موضع بیغراضپور میں درجات حفظ و ناظرہ، دینیات، اردو وغیرہ کے سالانہ امتحان اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔ ممتحن حضرات میں مفتی محمد یامین قاسمی Mufti Yameen Qasmi ، قاری شیر محمد، مولانا حاتم قاسمی، مولانا محمد شاہد، حافظ محمد سرفراز وغیرہ موجود رہے۔

اس موقع پر منعقدہ مجلس میں مفتی محمد یامین قاسمی Mufti Yameen Qasmi On Education نے کہا کہ علم کے بغیر انسان تاریک میں رہتا ہے اور علم انسان کو روشنی میں لاتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ علم‌ انسان کو زندگی گزارنے کا طریقہ اور سلیقہ سکھاتا ہے۔ قاری شیر محمد اور مولانا محمد شاہد نے کہا کہ ما‌شاء اللہ بچوں اور بچیوں نے قرآن کریم کو بڑے اچھے انداز‌ میں قواعد و مخارج کی رعایت کے ساتھ پڑھا۔

یہ بھی پڑھیں: UP Madrasa Board Guideline: یوپی مدرسہ بورڈ کی نئی گائیڈ لائن سے مدرسہ انتظامیہ ناراض

تمام ممتحن نے ادارے کے ذمہ داران اور اساتذہ ‌کرام کی محنت پر مبارکباد پیش کی۔ آخر میں مدرسہ کے‌ ناظم‌ قاری عبدالرحمن تاؤلی نے تمام علماء کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر مفتی عبدالقادر قاسمی، مولانا نذر محمد قاسمی، قاری محمد وسیم، مولوی محمد ساجد، قاری سلمان محمد شوکت‌، محمد اشتیاق، محمد صابر وغیرہ موجود رہے۔ Madrasa Islamia in Muzaffarnagar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.