ETV Bharat / state

مئو: ریل روٹ کنورژن میں تبدیلی کے خلاف مہم شروع کرنے کا اعلان - محکمہ ریل کے خلاف مہم شروع کرنے کا انتباہ کیا ہے

مئو میں اندرا دوہری گھاٹ ریل روٹ کنورژن میں تبدیلی کے خلاف مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس معاملہ میں سنگھرش سمیتی نے 10 دنوں کے اندر محکمہ ریل سے اپنا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

announcing the launch of a campaign against rail route conversion
مئو میں ریل روٹ کنورژن میں تبدیلی کے خلاف مہم شروع کرنے کا اعلان
author img

By

Published : Oct 13, 2020, 11:09 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو میں زیرِ تعمیر اندرا دوہری گھاٹ براڈ گیج ریل روٹ کی کل لمبائی میں آٹھ کلومیٹر کی کمی، دوہری گھاٹ ریلوے اسٹیشن کو ختم کرنے، گھوسی اور کوپاگنج اسٹیشن کو ہالٹ میں تبدیل کرنے کے خلاف مختلف تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کے ذمہ دار ایک پلیٹ فارم پر آگئے ہیں۔

مئو میں ریل روٹ کنورژن میں تبدیلی کے خلاف مہم شروع کرنے کا اعلان

اس معاملہ میں محکمہ ریل کو کئی بار میمورنڈم دینے کے بعد بھی کوئی مثبت پیش رفت نہ ہونے پر یہ میٹنگ منعقد کی گئی۔ اس پروگرام میں بنکر تنظیموں کے علاوہ ویاپار منڈل اور سیاسی جماعتوں کے ذمہ داروں نے متفقہ طور پر احتجاج شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

announcing the launch of a campaign against rail route conversion
مئو میں ریل روٹ کنورژن میں تبدیلی کے خلاف مہم شروع کرنے کا اعلان
announcing the launch of a campaign against rail route conversion
مئو میں ریل روٹ کنورژن میں تبدیلی کے خلاف مہم شروع کرنے کا اعلان

اس ضمن میں تشکیل شدہ سنگھرش سمیتی کے بینر تلے یہ فیصلہ کیا گیا۔ سنگھرش سمیتی کے صدر نے 10 روز کے اندر کوئی حتمی فیصلہ نہ لیے جانے پر محکمہ ریل کے خلاف مہم شروع کرنے کا انتباہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.