ETV Bharat / state

Kanpur Road Accident کانپور سڑک حادثہ میں ہلاک شدہ افراد کے اہل خانہ کے لیے معاوضہ کا اعلان

author img

By

Published : Oct 3, 2022, 11:43 AM IST

کانپور میں گزشتہ شب ایک مندر سے منڈن کراکر لوٹ رہے عقیدت مندوں بھری ٹریکٹر ٹرالی گھاٹمپور کے بھیتر گاوں کے نزدیک ایک تالاب میں پلٹ گئی ۔ تالاب میں گری ٹرالی کے نیچے زائرین پھنس گئے جس کےسبب 26 لوگوں کی موت ہو گئی، جب کہ نو لوگ زخمی ہوگئے۔ Kanpur Tractor Trolly Accident

معاوضہ کا اعلان
معاوضہ کا اعلان

ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں گزشتہ کل ٹریکٹر ٹرالی پلٹنے سے 26 لوگوں کی موت ہوگئی تھی، اس کے علاوہ ایک دیگر حادثہ کے سبب مزید پانچ افراد کی موت ہوئی تھی،اور متعدد افراد زخمی ہوئے تھے، مرکزی اورریاستی حکومتوں کی جانب سے یہ اعلان کیاگیاہے کہ کہ ہلاک شدہ افراد کے اہل خانہ کو معاوضہ دیا جائے گا۔ Kanpur Tractor Trolly Accident

معاوضہ کا اعلان

ادھر ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ہلاک شدہ افراد کے گھر پہونچ کر ان کے اہل خانہ سے عیادت کی،اس کے علاوہکانپور کے ہیلیٹ ہسپتال پہونچ کر زخمیوں کی عیادت کی۔ واضح رہے کہ کانپور میں گزشتہ شب ایک مندر سے منڈن کراکر لوٹ رہے عقیدت مندوں بھری ٹریکٹر ٹرالی گھاٹمپور کے بھیتر گاوں کے نزدیک ایک تالاب میں پلٹ گئی ۔ تالاب میں گری ٹرالی کے نیچے زائرین پھنس گئے جس کےسبب 26 لوگوں کی موت ہو گئی، جب کہ نو لوگ زخمی ہوگئے۔

معاوضہ کا اعلان
معاوضہ کا اعلان

وہیں کانپور میں ہی مذہبی سفر پر وندھیاچل جارہے عقیدت مندوں کے ڈمپر پر پیچھے سے ایک ٹرک نے ٹکر مار دی جس میں 5 عقیدت مندوں کی موت ہوگئی اور نو عقیدت مند زخمی ہوگئے، زخمیوں کو کانپور کے ضلع ہسپتال میں داخل کیا گیا۔ ادھر ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ زخمیوں کی عیادت کے لیے ہسپتال پہونچے، زخمیوں کی مزاج پرسی کی، اس کے بعد دونوں حادثہ میں مرنے والوں کے کے گھر پہنچ کر اُنکے لواحقین سے ملاقاتیں کیں اور انہیں ہمت دلائی۔
مزید پڑھیں:Road Accident In Kanpur کانپور میں خوفناک سڑک حادثہ، 25 افراد ہلاک
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بتایا کہ اتر پردیش حکومت دو مختلف واقعات میں مرنے والے تمام افراد کے اہل خانہ کودو دو لاکھ روپے کا معاوضہ اور زخمیوں کو پچاس پچاس ہزار روپے کا معاوضہ دے گی، انہوں نے یہ بھی بتایا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے بھی دو دو لاکھ روپے اور زخمیوں کو پچاس پچاس ہزار روپیہ دیا جائےگا۔ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے یہ اعلان بھی کیا کہ پردیس میں ٹریکٹر ٹرالی پر سفر کرنا ممنوع قرار کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.