ETV Bharat / state

روڈویز بس میں بے ہوش خاتون - ہری دوار سے میاں بیوی بس میں سوار

مرادآباد کے تھانہ چھج لیٹ علاقہ میں ایک بریلی ڈیپو کی روڈویز بس میں ایک خاتون بے ہوش پڑی ملی۔

روڈویز بس میں بے سودھ ملی خاتون
روڈویز بس میں بے سودھ ملی خاتون
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 12:39 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد بریلی ڈیپو کی روڈویز بس میں بے سودھ پڑی خاتون کو پولیس نے آ نن فانن میں ایمبولنس بلا کر خاتون کو ضلع ہسپتال بھیجا جہاں اس کی موت ہو گئی۔

روڈویز بس میں بے سودھ ملی خاتون

بس کے کنڈکٹر نے بتایا کی ہری دوار سے میاں بیوی بس میں سوار ہوئے تھے اور دونوں نے چھج لیٹ کا ٹکٹ خریدا تھا لیکن شوہر منزل آنے سے پہلے ہی بس سے اتر گیا اور جب بس منزل پر پہنچی تو کنڈکٹر نے خاتون کو اطلاع دینے کے لیے پاس پہنچا تو دیکھا خاتون سیٹ پر بے سودھ پڈی ہے۔

پولیس نے لاش کا پنچ نامہ بھر کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔ فلہال پولیس خاتون کے اہل خانہ اور شوہر کی طلاش میں لگی ہے۔

Intro:مراداباد- روڈویز میں اپنی بیوی کا خون کر کے شوہر فرار،

ریاست اترپردیش کے ضلع مراداباد میں اُس وقت افراتفری مچ گئی جب ایک شخص روڈویز بس میں اپنی بیوی کی لاش چھوڑ کر فرار ہو گیا بس کے کنڈکٹر نے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے لاش کا پنچ نامہ بھر کر پوسٹ مارڈ م کے لئے بھیج دیا، فلہال پولیس خاطون کے واریسوں کو طلاش کر نے کی کوشش کرنےمیں لگی ہے،
دراصل معملا ضلع مراداباد کے تھانہ چھج لیٹ علاقہ کا ہے، پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک بریلی ڈیپو کی روڈویز بس میں ایک خاتون بہ سودھ پڈی ہے!
پولیس نے آ نن فانن میں ایمبولنس کو بوُلا کر خاتون کو ضلع اسپتال بھیجا، بس کے کنڈکٹر نے بتایا کی ہری دوعار سے میاں بیوی بس میں سوار ہوۓ تھے اور دونوں نے چھج لیٹ کا ٹکٹ خریدا تھا لیکن شوہر منزل آ نے سے پہلے ہی بس سے اُتر گیا اور خاتون کی منزل آ نے کی اطلاع دینے جب کنڈکٹر خاتون کے پاس پہنچا تو دیکھا خاتون سیٹ پربہ سودھ پڈی تھی،
فورن چھج لیٹ تھانہ پولیس کو اطلاع دی گئ اور ایمبولنس کو فون کر کے اسپتال بھیجا گیا جہاں ڈاکٹروں نے جاںچ کے بعد مردا قرار دیا گیا، جس کے بعد پولیس نے لاش کا پنچ نامہ بھر کر پوسٹ مارڈم کے لئے بھیج دیا فلہال پولیس مردا خاتون کے قاتل شوہر کو طلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہے!
بائٹ: co سیویل لائن مراداباد (Rajesh Kumar)Body:مراداباد- روڈویز میں اپنی بیوی کا خون کر کے شوہر فرار،

ریاست اترپردیش کے ضلع مراداباد میں اُس وقت افراتفری مچ گئی جب ایک شخص روڈویز بس میں اپنی بیوی کی لاش چھوڑ کر فرار ہو گیا بس کے کنڈکٹر نے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے لاش کا پنچ نامہ بھر کر پوسٹ مارڈ م کے لئے بھیج دیا، فلہال پولیس خاطون کے واریسوں کو طلاش کر نے کی کوشش کرنےمیں لگی ہے،
دراصل معملا ضلع مراداباد کے تھانہ چھج لیٹ علاقہ کا ہے، پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک بریلی ڈیپو کی روڈویز بس میں ایک خاتون بہ سودھ پڈی ہے!
پولیس نے آ نن فانن میں ایمبولنس کو بوُلا کر خاتون کو ضلع اسپتال بھیجا، بس کے کنڈکٹر نے بتایا کی ہری دوعار سے میاں بیوی بس میں سوار ہوۓ تھے اور دونوں نے چھج لیٹ کا ٹکٹ خریدا تھا لیکن شوہر منزل آ نے سے پہلے ہی بس سے اُتر گیا اور خاتون کی منزل آ نے کی اطلاع دینے جب کنڈکٹر خاتون کے پاس پہنچا تو دیکھا خاتون سیٹ پربہ سودھ پڈی تھی،
فورن چھج لیٹ تھانہ پولیس کو اطلاع دی گئ اور ایمبولنس کو فون کر کے اسپتال بھیجا گیا جہاں ڈاکٹروں نے جاںچ کے بعد مردا قرار دیا گیا، جس کے بعد پولیس نے لاش کا پنچ نامہ بھر کر پوسٹ مارڈم کے لئے بھیج دیا فلہال پولیس مردا خاتون کے قاتل شوہر کو طلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہے!
بائٹ: co سیویل لائن مراداباد (Rajesh Kumar)Conclusion:مراداباد- روڈویز میں اپنی بیوی کا خون کر کے شوہر فرار،

ریاست اترپردیش کے ضلع مراداباد میں اُس وقت افراتفری مچ گئی جب ایک شخص روڈویز بس میں اپنی بیوی کی لاش چھوڑ کر فرار ہو گیا بس کے کنڈکٹر نے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے لاش کا پنچ نامہ بھر کر پوسٹ مارڈ م کے لئے بھیج دیا، فلہال پولیس خاطون کے واریسوں کو طلاش کر نے کی کوشش کرنےمیں لگی ہے،
دراصل معملا ضلع مراداباد کے تھانہ چھج لیٹ علاقہ کا ہے، پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک بریلی ڈیپو کی روڈویز بس میں ایک خاتون بہ سودھ پڈی ہے!
پولیس نے آ نن فانن میں ایمبولنس کو بوُلا کر خاتون کو ضلع اسپتال بھیجا، بس کے کنڈکٹر نے بتایا کی ہری دوعار سے میاں بیوی بس میں سوار ہوۓ تھے اور دونوں نے چھج لیٹ کا ٹکٹ خریدا تھا لیکن شوہر منزل آ نے سے پہلے ہی بس سے اُتر گیا اور خاتون کی منزل آ نے کی اطلاع دینے جب کنڈکٹر خاتون کے پاس پہنچا تو دیکھا خاتون سیٹ پربہ سودھ پڈی تھی،
فورن چھج لیٹ تھانہ پولیس کو اطلاع دی گئ اور ایمبولنس کو فون کر کے اسپتال بھیجا گیا جہاں ڈاکٹروں نے جاںچ کے بعد مردا قرار دیا گیا، جس کے بعد پولیس نے لاش کا پنچ نامہ بھر کر پوسٹ مارڈم کے لئے بھیج دیا فلہال پولیس مردا خاتون کے قاتل شوہر کو طلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہے!
بائٹ: co سیویل لائن مراداباد (Rajesh Kumar)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.