ETV Bharat / state

Muharram 2022:مجا لس کے اہتمام کے ذریعہ حضرت حسینؓ کے آفاقی پیغام سے عالمِ انسانیت کو روشناس کرانے کی کوشش - میرٹھ کے متعدد امام بارگاہوں میں مجالس کا اہتمام

مجالس میں شہدائے کربلا بالخصوص نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ کی شہادت کی فضیلت اور اعلی کلمتہ اللہ کے لئے اپنی جان نچھاور کرنے جیسے متعدد پہلوں پر روشنی ڈالی جاتی ہے،اس کے علاوہ اتحاد باہمی،انسانی اقدار کا فروغ،حقوق اللہ اور حقوں العباد کی ادائیگی سمیت متعدد مذہبی و سماجی امور پر عوام کی توجہ مبذول کرائی جاتی ہے۔ Organized Majlis in various Imambargahs of Meerut

محرم
محرم
author img

By

Published : Aug 8, 2022, 9:04 AM IST

نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام اور شہداء کربلا کی یاد میں ماہ محرّم کی پہلی تاریخ سے ہی مجالس کے اہتمام کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے، خاص طور پر امام بارگاہوں میں ایّام عزا میں باضابطہ طور پر عشرہ مجالس کا انعقاد کیا جاتا ہے، اس موقع پر حضرت امام حسین کے آفاقی پیغامات کو عالم انسانیت تک پہونچانے کو شش کی جاتی ہے،ماہ محرم کے پہلی تاریخ سے لے کر یوم عاشورہ تک عشرہ مجالس کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔

محرم

Organized Majlis in various Imambargahs of Meerut

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ ماہ محرم الحرام کے ابتدائی دس ایام میں ضلع کے متعدد امام بارگاہوں مجالس کا اہتمام کیا جاتا ہے،ان مجالس میں شہدائے کربلا بالخصوص نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ کی شہادت کی فضیلت اور اعلی کلمتہ اللہ کے لئے اپنی جان نچھاور کرنے جیسے متعدد پہلوں پر روشنی ڈالی جاتی ہے،اس کے علاوہ اتحاد باہمی،انسانی اقدار کا فروغ،حقوق اللہ اور حقوں العباد کی ادائیگی سمیت متعدد مذہبی و سماجی امور پر عوام کی توجہ مبذول کرائی جاتی ہے
مزید پڑھیں:میرٹھ: آٹھ محرم کی مناسبت سے امام بارگاہوں میں مجالس کا انعقاد

میرٹھ کی قدیم تاریخی امام بارگاہ منصبیہ کے علاوہ امام بارگاہ پنجے تنی زیدی، سوسائٹی امام بارگاہ، زاہدیان امام بارگاہ حسینی، اور امام بارگاہ عبد اللہ پور میں روایتی انداز میں مجلس کا اہتمام کیا جا رہا ہے، ان امام بارگاہوں میں خطیب اہلِ بیت نے مجلس سے خطاب کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.