ETV Bharat / state

اے ایم یو وائس چانسلر نے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی - کورونا گائیڈا لائن پر سختی سے عمل

عالمی شہرت یافتہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے عیدالضحی کی مبارکباد دی ہے۔

professor tariq mansoor
اے ایم یو وائس چانسلر نے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی
author img

By

Published : Jul 21, 2021, 3:20 PM IST

اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے فیکلٹی ممبران طلبہ اور شہریوں کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'میری خواہش ہے کہ اے ایم یو برادری اور ملک کے شہریوں کو صحت اور خوشحالی نصیب ہو۔ اللہ پاک آپ کی تمام قربانیوں کو قبول کرے اور خوشی اور کامیاببیوں سے بھر پور زندگی کا اجر دے۔'

اے ایم یو وائس چانسلر نے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی
اے ایم یو وائس چانسلر نے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی

پروفیسر طارق منصور نے کہا کہ تمام متعلقہ افراد سے گزارش ہے کہ کورونا گائیڈا لائن پر سختی سے عمل کریں۔

ضلع علی گڑھ میں گزشتہ چار روز سے ہو رہی مستقل بارش سے چاروں طرف پانی بھرا ہوا ہے جس کے سبب عیدالاضحیٰ کے موقع پر لوگوں کو آنے جانے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔ علیگڑھ ضلع انتظامیہ کی جانب سے جاری حدایت کے مطابق ہی عیدالضحیٰ کی نماز مساجد میں ہی ادا کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: لکھنؤ: مولانا خالد رشید فرنگی محلی کی عوام سے اپیل

علیگڑھ ایس ایس پی کلانیدھی نیتھانی نے عیدالضحی تہوار کو بحفاظت اور خوش اسلوبی سے انجام دینے کے لئے
ضلع علیگڑھ کے حساس علاقوں میں خاصی تعداد میں پولیس فورس کو تیعنات کیا ہے۔ جس میں 50 انسپیکٹر، 250 سب انسپیکٹر، 350 چیف کانسٹیبل، 2000، خاتون کانسٹیبل 300، ریکروٹ کانسٹیبل 200، پی ایس سی 4 کمپنی، آر اے ایف 1 کمپنی شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.