ETV Bharat / state

اے ایم یو: نئی پراکٹوریل ٹیم مقرر - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے نئے پراکٹر پروفیسر محمد وسیم علی کی سفارش پر چار نئے ڈپٹی پراکٹر اور تین اسسٹنٹ پراکٹر کی تقرری کی ہے۔

اے ایم یو
اے ایم یو
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 3:04 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:50 PM IST

چاروں ڈپٹی پراکٹر اور تین اسسٹنٹ پراکٹر کی مدت کار پانچ فروری سے آئندہ دو سال یا موجودہ پراکٹر کے برقرار رہنے تک ہوگی۔

دیکھیں ویڈیو

نئے ڈپٹی پراکٹر میں پروفیسر حشمت علی خاں (شعبہ قانون)، ڈاکٹر ایم کلیم اللہ (شعبہ قانون)، ڈاکٹر سید علی نواز زیدی (شعبہ قانون)، اور ڈاکٹر ارشد حسین خاں (شعبہ مکینیکل انجینئرنگ) شامل ہیں۔

نئی پراکٹوریل ٹیم مقرر
نئی پراکٹوریل ٹیم مقرر

جبکہ ڈاکٹر محمد بلال تفسیر (شعبہ علم الادویہ)، ڈاکٹر شیبا منصور (ویمنس پالی ٹیکنک)، اور ڈاکٹر علی عمران عثمانی (ویمنس کالج) کو اسسٹنٹ پراکٹر مقرر کیا گیا ہے۔

یونیورسٹی کے پی آر او عمرسلیم پیرزادہ نے بتایا نئے پراکٹر پروفیسر محمد وسیم علی کی سفارش پر وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے چار ڈپٹی پراکٹر اور تین اسسٹنٹ پراکٹر کی تقرری کی ہے۔

ان میں ڈپٹی پروکٹر پروفیسر حشمت علی خاں، ڈاکٹر ایم کلیم اللہ، ڈاکٹر سید علی نواز زیدی اور ڈاکٹر ارشد حسین شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر محمد بلال تفسیر، ڈاکٹر شیبا منصور اور ڈاکٹر علی عمران کو اسسٹنٹ پراکٹر مقرر کیا گیا ہے۔

Intro:ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے نئے پراکٹر پروفیسر محمد وسیم علی کی سفارش پر چار نئے ڈپٹی ڈائریکٹر اور تین اسسٹنٹ ڈاکٹر کی تقرری کی ہے۔

Body:چاروں ڈپٹی پروٹکٹر اور تین اسسٹنٹ ڈاکٹر کی مدت کار 5 فروری سے آئندہ دو سال یا موجودہ پراکٹر کے برقرار رہنے تک ہوگی۔

نئے ڈپٹی پراکٹر میں پروفیسر حشمت علی خاں (شعبہ قانون)، ڈاکٹر ایم کلیم اللہ (شعبہ قانون)، ڈاکٹر سید علی نواز زیدی (شعبہ قانون)، اور ڈاکٹر ارشد حسین خاں (شعبہ مکینیکل انجینئرنگ) شامل ہیں۔

جبکہ ڈاکٹر محمد بلال تفسیر (شعبہ علم الادویہ)، ڈاکٹر شیبا منصور (ویمنس پالی ٹیکنک)، اور ڈاکٹر علی عمران عثمانی (ویمنس کالج) کو اسسٹنٹ پراکٹر مقرر کیا گیا ہے۔

Conclusion:
یونیورسٹی کے پی آر او عمرسلیم پیرزادہ نے بتایا نئے پراکٹر پروفیسر محمد وسیم علی کی سفارش پر وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے چار ڈپٹی پراکٹر اور تین اسسٹنٹ پراکٹر کی تقرری کی ہے۔ ان میں ڈپٹی پروکٹر پروفیسر حشمت علی خاں، ڈاکٹر ایم کلیم اللہ، ڈاکٹر سید علی نواز زیدی اور ڈاکٹر ارشد حسین شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر محمد بلال تفسیر، ڈاکٹر شیبا منصور اور ڈاکٹر علی عمران کو اسسٹنٹ پراکٹر مقرر کیا گیا ہے۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔ عمرسلیم پیرزادہ۔۔۔۔۔ پی آر او۔۔۔۔اے ایم یو۔

Suhail Ahmad
7206466
9760108621
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.