ETV Bharat / state

اے ایم یو کے طلبہ خصوصی ٹرین سے جا رہے ہیں بہار - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع عالمی شہرت یافتہ کا علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے پھنسے تقریباً 1200 طلبہ وطالبات آج شام 6 بجے خصوصی ٹرین سے جا رہے ہیں۔

اے ایم یو کے طلبہ خصوصی ٹرین سے جا رہے ہیں بہار

author img

By

Published : May 8, 2020, 5:59 PM IST

لاک ڈاؤن کے سبب اے ایم یو میں تقریباً پانچ ہزار طلباوطالبات پھنس گئے تھے، جو اپنے۔ اپنے رہائشی ہالوں میں ہی رہنے کو مجبور ہو گئے تھے، لیکن اب حکومت اور اے ایم یو انتظامیہ کی جانب سے خصوصی ٹرین اور بسوں کے ذریعے اے ایم یو میں پھنسے طلباوطالبات کو اپنے اپنے گھروں کے لئے روانہ کیا جا رہا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

آج شام 6 بجے علی گڑھ ریلوے اسٹیشن سے تقریباً 1200 طلبہ و طالبات خصوصی ٹرین سے بہار کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے یونیورسٹی کے پراکٹر پروفیسر محمد وسیم علی نے بتایا کہ آج 1072 طلبہ ہے باقی 212 کی فہرست ہے، جو ہمارے طلبہ کے دیکھ بھال کرنے والے ہیں جو یہاں ہال میں ہی رہ رہے ہیں ان کو بھی ہم بھیج رہے ہیں۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

ٹرین چھ بجے شام آج علیگڑھ سے روانہ ہوگی جو پورنیہ رکے گی اور پورنیہ میں بسوں کا انتظام ہے، جو بچے جس ضلع کے ہیں وہاں بس میں پھر اسکریننگ ہوگی اور اس کے بعد اپنے گھر بس کے ذریعے روانہ کر دیئے جائیں گے۔

ساری معلومات، کتنے بچے ہمارے یہاں سے جا رہے ہیں کتنے لڑکے اور کتنی لڑکیاں ہیں بھیج دی ہیں۔

طلبہ کی اسکریننگ
طلبہ کی اسکریننگ

پروفیسروسیم نے مزید بتایا کہ یہاں پر بھی چار میڈیکل بورڈ بیٹھے ہوئے ہیں، سب ان کی اسکریننگ کر رہے ہیں۔

آئی ڈی کارڈ دیکھ کر فہرست میں نام دیکھ کر اس کی اسکریننگ کر رہے ہیں۔

طلبہ گھروں کے لیے روانہ
طلبہ گھروں کے لیے روانہ

اس کے بعد دو بجے ان کو ٹکٹ دے کر بس میں بیٹھا دیا جائے گا۔ بسوں کا انتظام کردیا گیا ہے اور بسوں کو سینیٹائزر کیا جارہا ہے۔ اس کے بعد وہ ریلوے اسٹیشن پر اتار کر وہاں سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے ٹرین میں بٹھا دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.