علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) صد سالہ تقریب میں وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے تقریر میں یونیورسٹی کی تاریخ، یونیورسٹی اور بانی سرسید احمد خان کی تعریف کرتے ہوئے یونیورسٹی طلبہ کو ایک مشورہ دیا تھا ۔جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ملک کی آزادی میں اہم رول ادا کرنے والے تمام مجاہد آزادی پر یونیورسٹی کے طلبہ کو ریسرچ کرنا چاہیے تاکہ نہ صرف بلکہ پوری دنیا کو 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر ان کے بارے میں ضروری جانکاری مل سکے۔
وزیر اعظم کے مشورے کے بعد اے ایم یو نے شروع کی مجاہد آزادی پر ریسرچ
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صد سالہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی تقریر میں فریڈم فائٹر پر ریسرچ کرنے کا اے ایم یو کو مشورہ دیا تھا۔ جس کے بعد سینٹر فار ویمنس اسٹڈیز کی تجویز کو یونیورسٹی انتظامیہ نے منظوری دے دی ہے۔
اے ایم یو نے شروع کی مجاہد آزادی پر ریسرچ